16/06/2023
ایک نہ ایک دن ہر چیز اپنے انجام کو پہنچ جاتی ہے
بچپن کا انجام جوانی،
حسن کا انجام بڑھاپا،
زندگی کا انجام موت،
بھوک کا انجام پیٹ بھرنا،
غربت سے دولت مند بننا،
دولت مندی کا انجام غربت،
دن کا انجام رات ہونا،
دنیا کا انجام آخرت،
بس اگر انجام کو نہیں پہنچتی تو وہ صرف انسان کی لا محدود خواہشات ہیں