Bint. e Hwa

Bint. e  Hwa designer

عتاب اہل جہاں سب بھلا دیے لیکن!وہ زخم یاد ہیں دل کو جو غائبانہ لگے🌷 #ع  🦋
14/05/2026

عتاب اہل جہاں سب بھلا دیے لیکن!
وہ زخم یاد ہیں دل کو جو غائبانہ لگے🌷

#ع 🦋

14/05/2026

Horse Lover #ع ゚viralシfypシ゚viralシ

جانے کس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کے لوگ ایک پل کے لئے رکتے ہیں، گزر جاتے ہیں احمد فراز #ع
14/05/2026

جانے کس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کے لوگ
ایک پل کے لئے رکتے ہیں، گزر جاتے ہیں

احمد فراز


کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیںاِک دوست ہے ، کچّا پکّا سااِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سااِک خوا...
10/05/2026

کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!_ 🌺🌺💕💕💕

چشمِ تَر میں نہ رہی ، بات وہ پہلے جیسیاے غم جاں یہ زیاں ، دِل کا زیاں ہے کہ نہیں ؟  #ع
07/05/2026

چشمِ تَر میں نہ رہی ، بات وہ پہلے جیسی
اے غم جاں یہ زیاں ، دِل کا زیاں ہے کہ نہیں ؟

وہ چھوڑ کر گئے تھے ہمیں جس مقام پراب وہاں تک پہنچنے کے لیے انہیں زمانے لگیں گے #ع      ゚viralシfypシ゚viralシ
30/04/2026

وہ چھوڑ کر گئے تھے ہمیں جس مقام پر
اب وہاں تک پہنچنے کے لیے انہیں زمانے لگیں گے

#ع ゚viralシfypシ゚viralシ

اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسادل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیساکاش دنیا مرے احساس کو واپس کر دےخامشی کا وہی انداز صد...
28/04/2026

اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا
دل کا عالم ہے ترے بعد خلاؤں جیسا

کاش دنیا مرے احساس کو واپس کر دے
خامشی کا وہی انداز صداؤں جیسا

پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملا
اس کا انداز تغافل تھا خداؤں جیسا

کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس‌ مآل
پھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا

کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سردار کہے
جس کا انداز سخن بھی ہو گداؤں جیسا

پھر تری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر مرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا

بارہا خواب میں پا کر مجھے پیاسا محسنؔ
اس کی زلفوں نے کیا رقص گھٹاؤں جیسا

゚viralシfypシ゚viralシ

ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو  ______ رلا دیتے ہیں ..🥀💔 #ع
23/04/2026

ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو ______ رلا دیتے ہیں ..

🥀💔

Some glimpse of my own wardrobe 🤗💗 #ع    ゚viralシ  ゚viralシfypシ゚viralシ
23/04/2026

Some glimpse of my own wardrobe 🤗💗
#ع ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Hasilpur Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint. e Hwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share