Hunar Kaar Binte Iftikhar

Hunar Kaar Binte Iftikhar توانائی،صحت اور غزائیت کی اشیاء کا مرکز

11/04/2026

*📘 آج کی حدیث 📝*

*قال رسول اللہ ﷺ:*

*"دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ نقصان میں رہتے ہیں: صحت اور فراغت۔"*

📙 *(صحیح بخاری.... 6412)*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا حال چال ہیں آپ سب کے ،بہت عرصے سے کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا اور نا ہی اس پیج پر ایکٹو تھ...
11/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال چال ہیں آپ سب کے ،بہت عرصے سے کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا اور نا ہی اس پیج پر ایکٹو تھے ان شاءاللہ اب ہم جلد ہی دوبارہ سے اس پیج پر نظر آئے گے.

30/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ :*

*"ہر بندے کو اللّٰہ کا پیغام ہے کہ اے آدم کے فرزند! تو (میرے ضرورت مند بندوں پر) اپنی کمائی خرچ کرو، میں اپنے خزانہ سے تجھ کو دیتا رہوں گا."*

📙 *(صحیح مسلم ....993 )*

25/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*"جس نے شبِ قدر میں ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ قیام (عبادت) کیا، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔"*

📙 *(...صحیح بخاری. )*

خوبصورت سے بریسلیٹ
22/03/2025

خوبصورت سے بریسلیٹ

22/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*"تمہارے اوپر ایک مہینہ آیا ہے،جس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے، جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا گویا ساری ہی خیر سے محروم رہ گیا،اور اس کی بھلائی سے محروم نہیں رہتا مگر وہ شخص جو حقیقتا محروم ہی ہے۔"*

📙 *(سنن ابن ماجہ.... )*

21/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ،انھوں نے فرمایا:*

*"جب رمضان کا آخری عشرہ ہوتا تو نبی کریم ﷺ (عبادت کے لیے) کمر بستہ ہو جاتے،شب بیداری فرماتے اور اپنے اہل خانہ کو بھی بیدار رکھتے تھے۔"*

📙 *(صحیح بخاری.... 2024)*

20/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*رسول اللہﷺنے اعتکاف کرنے والے کے بارے میں فرمایا:*

*"وہ(اعتکاف کی وجہ سے مسجد میں مقید ہو جانے کی وجہ سے) گناہوں سے بچا رہتا ہے اور اس کا نیکیوں کا حساب ساری نیکیاں کرنے والے بندے کی طرح جاری رہتا ہے اور نامہ اعمال میں لکھا جاتا رہتا ہے۔"*

📙 *(سنن ابن ماجہ.... 1781)*

19/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*"مظلوم کی بد دعا سے بچو،کیونکہ وہ آگ کے شعلوں کی طرح (تیزی سے) آسمان کی طرف جاتی ہے۔"*

📙 *(الجامع الصغیر لجلال الدین.... 149)*

16/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝

رسول اللٌٰه ﷺ نے فرمایا:
جو شخص روزہ کی حالت میں بھول کر کھائے(پئیے)اسے اپنا روزہ مکمل کرنا چائیے،کیونکہ اللٌٰه تعالی نے ہی اس کھلایا اور پلایا۔

📙 *(صحیح بخاری شريف....6669 )*

15/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

*"جس کسی نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا،یا کسی مجاہد کو جہاد کا سامان دیا(مثلا اسلحہ وغیرہ)تو اس کو روزہ دار اور مجاہد کے مثل ہی ثواب ملے گا۔"*

📙 *(شعب الایمان للبیھقی....3667 )*

13/03/2025

*📘 آج کی حدیث 📝*

*🌴باب:رمضان المبارک کے روزے کی تلافی ناممکن🌴*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے بغیر عذر اور بیماری کے رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑ دیا تو خواہ ساری عمر روزے رکھتا رہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا۔

📙 *(سنن الترمذی....723 )*

Address

Chak No 13BC
Bahawalpur
63101

Telephone

+923226528890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunar Kaar Binte Iftikhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hunar Kaar Binte Iftikhar:

Share