لال سوہانرا میڈیا +جنگلات اپڈیٹ

لال سوہانرا میڈیا +جنگلات اپڈیٹ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

07/09/2026
سیکرٹری فاریسٹ وائلڈ لائف فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب جناب طاہر ظفر عباسی صاحب ،ایڈیشنل سیکرٹری فاریسٹ،پرسنل سیکرٹری فاریسٹ ۔چ...
06/09/2026

سیکرٹری فاریسٹ وائلڈ لائف فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب جناب طاہر ظفر عباسی صاحب ،ایڈیشنل سیکرٹری فاریسٹ،پرسنل سیکرٹری فاریسٹ ۔چیف کنزرویٹر ساؤتھ پنجاب ملتان،کنزرویٹر فاریسٹ نیشنل پارک لال سوہانرا سرکل کے ھمراہ نیشنل پارک فارسٹ اور رینج کا وزٹ کیا اس موقع پر ڈپٹی کنزرویٹر ہارون طفیل صاحب نے اپنی ٹیم کے ھمراہ انکا استقبال کیا اور نیشنل پارک لال سوہانرا بہاولپور فارسٹ اور چولستان رینج میں جاری پلانٹیش ورک اور دیگر آپریشنز پر بریفنگ دی
National Park Lalsohanra Bahawalpur Muhammad Saleem Chief Secretary Punjab Forestry and Wildlife Department, Punjab, Pakistan Deputy Commissioner Bahawalpur

اینٹی کرپشن پنجاباینٹی کرپشن ملتان نے لودھراں میں سرکاری لکڑیاں فروخت کرنے و رشوت لینے کے الزام میں ڈسٹرکٹ آفیسر جنگلات ...
06/04/2025

اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن ملتان نے لودھراں میں سرکاری لکڑیاں فروخت کرنے و رشوت لینے کے الزام میں ڈسٹرکٹ آفیسر جنگلات لودھراں محمد اعجاز کو گرفتار کرلیا...!!!!

03/04/2025

Address

Lal Sohanra
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لال سوہانرا میڈیا +جنگلات اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category