Imtiaz Ahmed official

Imtiaz Ahmed official پیج کو لائک فالو کر کے اپنی محبت کا ثبوت دیں شکریہ 👍

13/10/2025

مریدکے میں آپریشن کے بعد کے مناظر۔۔۔

11/10/2025

مڑی والی جگہ سے جلال پور پیر والا میں پانی چل رہا ہے

10/10/2025

اوچ سے جلال پور تک موٹر سائیکل کا راستہ اوپن ہے

09/10/2025

09/10/2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے پاکستان عوام کی طرف سے شاندار استقبال ۔۔۔۔۔see more

09/10/2025

دریائے ستلج میں ایک بار پھر سے پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے

09/10/2025

دریائے ستلج بہاول پور کی تازہ اپڈیٹ

06/10/2025

نیفے میں پستول چلنے کا سلسلہ جاری۔۔۔ لاہور کے علاقہ راوی روڈ میں خاتون کو حراساں کرنے والے ملزم کو سی سی ڈی چونگ نے گرفتار کر لیا۔۔۔

03/10/2025

😭🙏🏻👍🙏🏻👍

02/10/2025

دریائے بیاس شانتی کرنے لگا ہے راستے اوپن ہو رہے ہیں

01/10/2025

❤️❤️😭😭🙏
نعرہ فلسطین جیے فلسطین

01/10/2025

"پاکستانی چاہیں تو — واقعی کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
یہ بھائی نے سیمٹ اور ریت سے ایک 'گاڑی' تیار کی اور چھت پر رکھ دی۔ کوئی پٹرول، بیٹری یا ورکشاپ نہیں — بس تخیل، ہنر اور عشقِ وطن۔ ہم ہنسیں بھی، تعجب کریں بھی، اور دل سے کہیں بھیجئے: شاباش بھائی! یہ چھوٹی کہانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ مشکل حالات میں بھی امید، مزاح اور جذبہ زندہ رہتا ہے۔ اگر آپ کو بھی ایسے نرالے ٹیلنٹ کے مناظر پسند آئیں تو شیئر کریں — دنیا کو دکھائیں کہ پاکستانیوں کی سوچ کی حدود کہاں تک جاتی ہیں۔ 🇵🇰❤️"

Address

Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Ahmed official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category