UTMAN KHEEL GREEN CRECKET CLUB

UTMAN KHEEL GREEN CRECKET CLUB Pakistan

🏏🔥 باجوڑ چمپئن ٹرافی سیزن 6 🔥🏏کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے زبردست خبر! اتمانخیل کی انٹری باضابطہ طور پر کنفرم ہو چکی ہے 💥👑...
18/04/2026

🏏🔥 باجوڑ چمپئن ٹرافی سیزن 6 🔥🏏

کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے زبردست خبر! اتمانخیل کی انٹری باضابطہ طور پر کنفرم ہو چکی ہے 💥

👑 کپتان: ذاکراللہ💼 اونر: عبدالوکیل

📍 ایونٹ کا آغاز: 19 اپریل، بروز اتوار📌 مقام: باجوڑ سپورٹس کمپلیکس

🚀 تیار ہو جائیں ایک زبردست کرکٹ ایکشن کے لیے!

04/04/2026
28/03/2026

Toss time two captain Abdul Wakil and zai khan match repri waheed khan bajaur sports Complex

خوڑ کرکٹ ٹورنمنٹ کےفائنل میں چیئرمین ڈاکٹرمحمدحکیم کامہمان خصوصی کےطور پر شرکت۔۔کھیلاڑیوں اور ارگنائزر نے پرتفاک استقبال...
19/02/2026

خوڑ کرکٹ ٹورنمنٹ کےفائنل میں چیئرمین ڈاکٹرمحمدحکیم کامہمان خصوصی کےطور پر شرکت۔۔کھیلاڑیوں اور ارگنائزر نے پرتفاک استقبال کیااور اعزازی شیلڈبھی پیش کی۔۔
آج ۱۸ فروری خوڑ کرکٹ گراؤنڈ فائنل میچ میں جواد الیون اور اتمانخیل کنگ کےدرمیان کھیلا گیا جو کہ جواد الیون نے جیت لیا۔ ٹورنمنٹ کےفائنل میچ کے چیف گیسٹ چیرمین حکیم درملن فاونڈیشن باجوڑ ڈاکٹرمحمدحکیم نے اچھی کارکردگی دکھانےکھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کئیں اور ٹورنمنٹ کےمنتظمین کیلئےبیس ہزار روپوں کااعلان بھی کیا جو کہ ندیم نے نقد وصول کیا۔
ڈاکٹر محمدحکیم نے کھیلوں کے میدان میں نوجوانوں کو بھر پور تعاون کرنے کی یقین دھانی کرائی اورکہا کہ جن لوگوں کی گراؤنڈ آباد ہونگے انکے ہسپتال ویران ہونگے انہوں نے نوجوانوں کو نشہ آور چیزوں سے دور رہنے پر زور دیا کہ معاشرے میں نشہ آور چیزوں کی خلاف بھر پور مہم چلائیں اور کھیل کےساتھ ساتھ اپنی تعلیم پرتوجہ دے کیونکہ یہ نوجوان ہمارا مستقبل ہےاور ان سے انکےوالدین کے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہے۔
عزیزآکاش پریس سیکرٹری حکیم درملن فاونڈیشن ضلع باجوڑ

کل انشاءاللہ VCشنکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا سیمی فائنل میچ اتمان خیل گرین بمقابلہ امین11 ۔ میچ انشاءاللہ2 بجے کھیلا جاے گ...
12/02/2026

کل انشاءاللہ VCشنکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا سیمی فائنل میچ اتمان خیل گرین بمقابلہ امین11 ۔ میچ انشاءاللہ2 بجے کھیلا جاے گا غنئ آڈو کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جاے گا۔

آج  کھیلے گئے میچ میں اتمانخیل گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اتمانخیل گ...
08/02/2026

آج کھیلے گئے میچ میں اتمانخیل گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اتمانخیل گرین کرکٹ کلب نے جواد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ایک سو سولہ (116) رنز کا ہدف دیا۔ جواد نے انفرادی طور پر ننانوے (99) رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔
جواب میں مخالف ٹیم نے بھرپور مزاحمت کی، تاہم وہ مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اس طرح اتمانخیل گرین کرکٹ کلب نے میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
آج کے میچ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر جواد کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ میچ کے اختتام پر ٹیم کے کپتان اور دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے جواد کے لیے نقد کیش انعام کا اعلان بھی کیا گیا۔its It'z JawAd KhAn

الحمدللہ فرسٹ ون vcسی کرکٹ ٹورنامنٹعلیزی سپر سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے مقررہ 6 over میں 76 رنز ...
05/02/2026

الحمدللہ فرسٹ ون vcسی کرکٹ ٹورنامنٹ
علیزی سپر سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے مقررہ 6 over میں 76 رنز بنائے اور یہ ہدف اتمان خیل گرین اسانی کے ساتھ پورا کر دیا جس میں جواد نے شاندار بیٹنگ کی اور 45 رنز بنائے ا مین اف میچ کا ایوارڈ حاصل کیا good U luck UTKGreen

13/12/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتمانخیل گرین کرکٹ کلب نے الیون سٹار کرکٹ کلب کو یک طرف مقابلے کے بعد شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹ حاصل کی ٹاس اتمان خیل گرین کرکٹ کلب کے کپتان نے جیت کر الیون سٹار کرکٹ کلب کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی الیون سٹار کرکٹ کلب نے مقررہ 35 اورز میں 147 رنز بنائے بورھان 35 رنز بنا کر نمایاں رھے اتمان خیل گرین کے طرف سے ذاکراللہ 4 گل محمد 3 وھیب 1 وکٹ حاصل کی اتمان خیل گرین کے بلے بازو نے ٹارگٹ کو با آسانی پورا کیا جس میں عبد الوکیل نے شاندار 80 + اور منتظیر 35 رنز بنائے۔ good luck UTMAN KHEEL GREEN CRECKET CLUB
Good Luck 🏏❤️

07/12/2025

prektas time

د غم خبرد عوامي نشنل ګوند باجوړ سينئر نائب صدر محمد اسحاق اتمانخېل او الياس افغان پلار جان حاجي حيانور پۀ حق د الله رسېد...
25/10/2025

د غم خبر

د عوامي نشنل ګوند باجوړ سينئر نائب صدر محمد اسحاق اتمانخېل او الياس افغان پلار جان حاجي حيانور پۀ حق د الله رسېدلى دے جنازه به يې نن 3 بجې پۀ بتائي خوړبابا کښې ادا کيگي.

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923469898939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UTMAN KHEEL GREEN CRECKET CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category