ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی

  • Home
  • Pakistan
  • Baloch
  • ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی

ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی سردار اظہر انقلابی

 تعمیر و ترقی کے رنگ فہیم ربانی کے سنگ الحمداللہ محلہ میٹری حاجی جمیل برادران پختہ روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے ممبر ضلع کو...
03/06/2026


تعمیر و ترقی کے رنگ فہیم ربانی کے سنگ
الحمداللہ محلہ میٹری حاجی جمیل برادران پختہ روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے
ممبر ضلع کونسل سدہنوتی سرداراظہر انقلابی صاحب پی أر او سردار عبدالعزیز صاحب کا کام کے اغاز کے موقع پر خصوصی أمد
اہل محلہ نے پختہ روڈ کی سہولت فراہم کرنے پر وزیر سیاحت سردار فہیم اختر ربانی صاحب اور ممبر ضلع کونسل سردار اظہر انقلابی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔۔
Faheem Rabbani Mediacell
ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی

سردار عدالت مرحوم  کے گھر سردار کریم صاحب سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔سردار فہیم اختر ربانی صاحب واظہرانقلابی صاحبF...
01/06/2026

سردار عدالت مرحوم کے گھر سردار کریم صاحب سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔
سردار فہیم اختر ربانی صاحب واظہرانقلابی صاحب
Faheem Rabbani Mediacell
Faheem Rabbani Force

یہ گرجنے کے دن ہیں انہیں خوب گرجنے دو               بات جب برسنے کی آئ تو ہم اپنا حق ادا کرینگے. ☝️ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پک...
22/05/2026

یہ گرجنے کے دن ہیں انہیں خوب گرجنے دو

بات جب برسنے کی آئ تو ہم اپنا حق ادا کرینگے.
☝️
ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی
Faheem Rabbani Mediacell
Faheem Rabbani Force

15/05/2026

شکریہ وزیر حکومت سردار فہیم اختر ربانی🥰
یونین کونسل دھمن پکھوناڑ
ربانی فورس چوکیاں
Faheem Rabbani Mediacell
Faheem Rabbani Force

💕💕
23/04/2026

💕💕

یونین کونسل دھمن پکھوناڑ  پروینشل پروگرام منیجر / انچارج ای پی ائ پروگرام آزاد کشمیر عزت مآب جناب ڈاکٹر منظور صاحب کا شک...
22/04/2026

یونین کونسل دھمن پکھوناڑ
پروینشل پروگرام منیجر / انچارج ای پی ائ پروگرام آزاد کشمیر عزت مآب جناب ڈاکٹر منظور صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ڈسٹرکٹ کونسلر سردار اظہر انقلابی اور لوکل کونسلر سردار صداقت جاوید کی تحریک پر BHUدھمن پکھوناڑ میں فرنیچر کی منظوری دے دی ہے اگلے ہفتے فرنیچر BHU دھمن پکھوناڑ میں پہنچ جاۓ گا
EPپروگرام کی طرف سے EP
سنٹرکے سٹاف کے لیے موٹر سائیکل اگلے دو دنوں میں دھمن پکھوناڑ پہنچ جاۓ گا
ہم اہلیان دھمن پکھوناڑ وزیر سیاحت سردار فہیم اختر ربانی صاحب ڈسٹرکٹ کونسلر سرداراظہر انقلابی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔۔۔

یونین کونسل دھمن پکھوناڑڈسٹرکٹ کونسلر سردار اظہر انقلابی صاحب نے اپنی یونین کونسل کے گاؤں چنوچھی کا دورہ کیا جہاں انہوں ...
01/04/2026

یونین کونسل دھمن پکھوناڑ
ڈسٹرکٹ کونسلر سردار اظہر انقلابی صاحب نے اپنی یونین کونسل کے گاؤں چنوچھی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور نوجوان عالم دین مفتی ارشد صاحب کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب میں شرکت کی
ﷲ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین

Address

Baloch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈسٹرکٹ کونسلر دھمن پکھوناڑ سردار اظہر انقلابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category