اسلامی معلومات ٫Islamic information

اسلامی معلومات ٫Islamic information علم وہ بہتر ہے جو نفع بخش ہو�،!

فضول خرچ کرنے سے پہلے اُن لوگوں کا قرض چکا دو، جنہوں نے تمہیں اچھا انسان سمجھ کر اُدھار دیا تھا۔
09/10/2025

فضول خرچ کرنے سے پہلے اُن لوگوں کا قرض چکا دو، جنہوں نے تمہیں اچھا انسان سمجھ کر اُدھار دیا تھا۔

09/10/2025

اللهم صلحا كصلح الحديبية يعقبه فتح كفتح خيبر
اللهم امين

مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ دہشت گردوں کے نشانے پر علماء کیو ہے،آج رات ایئرپورٹ روڈ پر مفتی عبد الباقی نورزئ صاحب کو شہید کیا...
17/03/2025

مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ دہشت گردوں کے نشانے پر علماء کیو ہے،
آج رات ایئرپورٹ روڈ پر مفتی عبد الباقی نورزئ صاحب کو شہید کیا گیا ہے ،

27/10/2024
مولوی جمیل حسن ،حبیب اللہ خان ولد دور محمد کو قرآن عظیم شان جیسے کتاب کو حفظ کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،مزید دعا ہے...
27/10/2024

مولوی جمیل حسن ،
حبیب اللہ خان ولد دور محمد کو قرآن عظیم شان جیسے کتاب کو حفظ کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،مزید دعا ہے اللہ تعالیٰ سے کہ اس عظیم کتاب کو تاحیات ان کے سینے میں محفوظ رکھے،امین ثم آمین

24/10/2024

آج تقریباً 3:40amپر شارگ، میں زلزلے کی جٹکہ آیا ،
اللہ تعالیٰ مزید عافیت کی معاملا فرمائے آمین ثم آمین ،

24/09/2024

میرے رب العزت آپ سے آپ کے محبوب بندے کیلئے سوال کرتا ہوں جنہوں نے ہر معاذ پر ختم نبوت کی جنگ لڑی ہے
جمعیت علمائے اسلام کے دستور کی جنگ لڑی ہے ،
انہیں سرخرو فرمائیں
حافظ احمد اللہ ،

16/09/2024

Sideslipلوگ ہی علماء کے خلاف باتیں کرسکتے ہیں

15/09/2024

جن کی قیادت مولانا کے چوکٹ چومتے ہیں
انہی کے ورکرز مولانا کے خلاف باتیں کرتے ہیں ،
عجیب فلسفہ ہے

14/09/2024

پی ٹی آئی والے باہر انتظار میں کھڑے ہیں ،
مولانا مولانا
حکومت والوں کو اجازت دے دو

Address

District Harnai Tahsil Sharigh Balochistan
Balochistan
82300

Telephone

+923352273808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی معلومات ٫Islamic information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اسلامی معلومات ٫Islamic information:

Share

Category