MARRI VLOG

MARRI VLOG This page mean explore baloch traditional and culture.

14/06/2026

رقص وہ جادو ہے جو روح کو آزاد
کر دیتا ہے ہر قدم میں ایک نیا خواب
لگتا ہے 🥀💕🫶

Wedding Ceremony 🎉🎈🎁...

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

13/06/2026

وزیر خان محمدانی کے بیٹے عمر خان عرف ( ڈاڈا) کو اپنی شادی دل ❤️ کی عطا گہرائیوں سے مبارک ہو ۔شادی کے پروگرام کا کچھ خوبصورت اور دلکش مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں ❤️💕۔۔۔

Wedding Ceremony 🎉.

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

03/06/2026

آنکھوں سے بات ہوتی ہے بن الفاظ کے
جو سمجھ نہ سکے وہ ہیں انجان ساز کے💕

With Niamat Marri & Sher Muhad at
Mastawakli Mazar 💕❤️

14/05/2026

کڑی دھوپ ، اڑتی دھول
اور رزق حلال 🌾🥀۔۔۔

تھریشر سیزن 🌾❣️💕

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

08/05/2026

رزق کی خاطر لباس گندا کرنا
ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے ۔

تھریشر مشین 🥀❣️🌾🚜

18/04/2026

مری بلوچ 💕❤️❣️۔۔۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ #اصغرمری

11/04/2026

Brothers Wedding Ceremony 🎉 🥀

دونوں بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے اپنی شادی مبارک ہو 💕❤️🥀❣️۔۔۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ #اصغرمری

07/04/2026

کونج نامی یہ مہاجر پرندا جو روس سے پاکستان کے راستے فلپائن اور جاپان میں گرمیاں گزار کر پھر براستہ پاکستان اپنے ملک پہنچتا ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال 20 ہزار سے زائد کونجیں ہلاک کر دی جاتی ہیں
اس نایاب پرندے کی نایاب ہوتی ہوئی نسل کو معدوم ہونے سے بچائیے

کونج 🦩🦩

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ
#اصغرمری

06/04/2026

سر زمین کوھلو 🥀❣️💕۔۔۔

KOR💕❣️❣️

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ #اصغرمری

Address

Kohlu Balochistan
Balochistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MARRI VLOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MARRI VLOG:

Shortcuts

Share