16/09/2026
پشاور: فتنہ الخوارج کی ایک اور اسلام دشمن کارروائی، کوہاٹ روڈ پر سرہ خورہ پولیس چوکی کے باہر فتنہ الخوارج کی جانب سے ب،م دھم،اکہ سے مسجد منہدم
پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر واقع سرہ خورہ پولیس چوکی کے باہر فتنہ الخوارج کی جانب سے ب،م دھم،اکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چوکی کی بیرونی دیوار تباہ ہوگئی جبکہ ساتھ ہی واقع مسجد بھی منہدم ہوگئی۔
کیا مساجد کو نشانہ بنانا ان خوارج کا جہاد ہے؟