Aalmi majlis Tahffuz khatm E Nabuwwat Bannu عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ

  • Home
  • Aalmi majlis Tahffuz khatm E Nabuwwat Bannu عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ

Aalmi majlis Tahffuz khatm E Nabuwwat Bannu   عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalmi majlis Tahffuz khatm E Nabuwwat Bannu عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ, Grocers, مدنی مسجد مولانا عبدالستار شاہ پرانا مال منڈی بنوں, .

25/03/2026
25/03/2026

امیرختم نبوتؐ مولانا محمد طیب شاہ بخاری کا عیدنماز کے بعد لوگوں سے عید مل رہا ہے

01/01/2026

پیرمختار الدین شاہ امت کا قیمتی اثاثہ تھا مولانا محمد طیب شاہ بخاری
پیرمختارالدین شاہ ایک روحانی پیشوا تھے ہزاروں افراد ان کی نگرانی میں دینی تعلیم، تقوی اور روحانیت کا علم حاصل کرتے تھے ان خیالات کا اظہار ضلعی امیرختم نبوت مولانا محمد طیب شاہ بخاری نے جامعہ حفظ القرآن مدنی مسجد مال منڈی میں ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ پیر سیدمختار الدین شاہ امت کا قمتی کا اثاثہ تھا ان کی رحلت سے امت ایک بہترین پیشوا سے محروم ہوگیا صدیوں تک ان کی خلا پر نہیں۔ہوسکے گا شاہ صاحب عجز، انکساری اور خوش اخلاق کا ایک مثال تھا علمائے دیوبند کا ایک عظیم ستون تھے ملک بھر میں ان۔کی مریدین موجود ہیں علماء کرام اس امت کے ستون ہے ان کی پیروی کرنی چاہئے انہوں نے کہا کہ پیرصاحب کربوغہ شریف میں روحانی مرکزخانقاہ دارالایمان والتقوی کے مسندنشین تھے یہاں پر سال بھر تعلیم وتربیت ، ذکر ومراقبہ، درس قرآن وحدیث وظائف کا سلسلہ جاری رہتا شاہ صاحب مولانا زکریا رحمہ اللہ کے خلیفہ تھے ہم۔ایک جید عالم دین سے محروم ہوگئے اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان۔کے ورثا اور مردین کیساتھ برابر کے شریک ہے

01/01/2026
نئے سال کی آمد پردردِ دل سے درخواست ہے کہ مالی معاملات شریعت کے مطابق درست کرکے خالق و مخلوق کی خوشنودی حاصل کیجیےلیکن ہ...
01/01/2026

نئے سال کی آمد پر
دردِ دل سے درخواست ہے کہ مالی معاملات شریعت کے مطابق درست کرکے خالق و مخلوق کی خوشنودی حاصل کیجیے
لیکن ہمارے ہاں ناچ گانے، شراب نوشی ، نافرمانی نائٹ منانا اور دیگر حرافات کرنا یہ تو کفاروں کا طریقہ ہیں ہمارا طریقہ تو یہ ہے کہ گزرے ہوئے سال پر شکریہ ادا کرنا اور انے والے سال پر خیروعافیت کیساتھ گزرنے کی دعائیں کرنا کہ یاللہ جل جلالہ ہمیں ہرقسم غموں، تکلیفوں، ناگہانہ آفات، مصیبتیں۔پریشانیاں، بدی اور بلیاتوں سے بچائیں تہجد کلیے اہلیہ اور بچوں سمیت اٹھنا اپنے رب العالیمن جل جلالہ کے حضور میں جھک کر گڑگڑاکر رو رو کر سسکیاں لیکر سجدے میں گر کر دعائیں مانگنا
خدا کی قسم ہم اور اپ سب عاجز ہیں نہ کر پلیز پلیز ہاتھ جوڑتا ہوں۔کہ نافرمانی نہ کرے
امیرختم نبوتؐ مولانا محمد طیب شاہ بخاری خطیب مدنی مسجد مولانا عبدالستارشاہ بخاری پرانامال۔منڈی کا پیغام

*رہائی کیلئے سم کا بہانہ؟**Shubban Khatam E Nubuwwat*
26/12/2025

*رہائی کیلئے سم کا بہانہ؟*

*Shubban Khatam E Nubuwwat*

Address

مدنی مسجد مولانا عبدالستار شاہ پرانا مال منڈی بنوں

Telephone

+923346301010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmi majlis Tahffuz khatm E Nabuwwat Bannu عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share