وزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب

وزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب Only Cricket Lover���

20/08/2026


Home Big Side.
Sadam Lefti ABCSport Nafid Wazir Muslim Yaar Zeedi Ab Abdullah Noor Hadayat Wazir S Khaan Hazir Wazir

Wellcome Ahmad and Masroor اج کے بعد وزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب  کا خصہ ہونگے۔  Sadam Lefti
02/08/2026

Wellcome Ahmad and Masroor
اج کے بعد وزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب کا خصہ ہونگے۔
Sadam Lefti

14/07/2026

"اتحاد ہماری طاقت، بھائی چارہ ہماری پہچان — آج کی یہ صوبت ٹیم کے نام!""صوبت صرف ملاقات نہیں، بلکہ اعتماد، محبت اور ٹیم ورک کو مضبوط بنانے کا نام ہے۔"
"جہاں دل ملتے ہیں، وہاں کامیاب ٹیمیں بنتی ہیں۔" Sadam Lefti Shezzy Pathan S Khaan

13/07/2026

Winning🏆💪 movement
Sadam Lefti Shezzy Pathan Ab Abdullah Noor Hadayat Wazir S Khaan Muslim Yaar Zeedi

الحمدللہ! محنت، اتحاد اور جذبے نے ہمیں چیمپئن بنا دیا۔ یہ فتح پوری ٹیم کے نام! 🏆فائنل جیت کر ثابت کر دیا کہ اصل طاقت ٹیم...
12/07/2026

الحمدللہ! محنت، اتحاد اور جذبے نے ہمیں چیمپئن بنا دیا۔ یہ فتح پوری ٹیم کے نام! 🏆
فائنل جیت کر ثابت کر دیا کہ اصل طاقت ٹیم ورک اور عزم میں ہوتی ہے۔ مبارک ہو چیمپئنز!
ہر گیند پر اعتماد، ہر لمحے میں ہمت، اور آخرکار شاندار فتح۔ مبارک ہو ہماری چیمپئن ٹیم! 🏏
یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ محنت، قربانی اور خوابوں کی تکمیل ہے۔ فائنل کے فاتحین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
چیمپئن وہ نہیں جو کبھی ہارتا نہیں، بلکہ وہ ہے جو ہر مشکل کے بعد جیتنا جانتا ہے۔ فائنل ہمارے نام! 🏆🔥
میدان ہمارا، جذبہ ہمارا، اور ٹرافی بھی ہماری۔ الحمدللہ، ہم چیمپئن ہیں! 💪🏏 love you❤😘 capitan Sadam Lefti Brand teamوزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب

12/07/2026

الحمدللہ آخر کار
Champions At DSL_2 Dandai Super league.

Address

Twon Ship Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وزیرستان کمبائنڈ کرکٹ کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category