28/01/2026
جونئیر ٹیموں کا سیریز
یہ سیریز بیزن خیل زلمی
کرکٹ ٹیم کے گراونڈ پر کھیلا
ا جائے گا
انٹری فیس دو ہزار روپے ہوگی
ناک اوٹ نہیں ہے، ہر ٹیم کو
دوسرا موقع دیا جائے گا پہلے
راونڈ میں۔
ہر میچ 8 اوور پر مستمل ہوگا اور کرکٹ کے رولز کے مطابق
سارے قوانین ہوگے
گراونڈ لوکیشن:
بنوں بورڈ کے بلکل سامنے
گراونڈ
03359339526 03325540972
رابطہ