M Mohib Ullah official

M Mohib Ullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Mohib Ullah official, bannu, Bannu.

حق بولنا آسان نہیں، مگر خاموشی کا جواب قیامت میں دینا مشکل ہوگا —
آج حق پہنچاؤ، کل سکون ہوگا۔
📲 رابطہ: 03039694412 ♥️اسلامی مسائل وٹس ایپ باندې هم تپوس کولي سې..

16/01/2026

اللہ اکبر… واقعی دل چیر دینے والا منظر ہے 😢💔
غزہ کے معصوم بچوں کی یہ فریاد آسمان کو ہلا دیتی ہے۔
ایک ننھی بچی ماں کے پاس بھاگتی ہوئی آتی ہے، خوشی سے بتاتی ہے:
“مما! کیلے 16 شیکل میں کلو ہیں…”
اور جواب میں ماں کے لبوں سے بس ایک لفظ نکلتا ہے: “اللہ…”
نہ انکار، نہ شکایت، نہ سوال… بس رب سے شکوہ اور اسی پر بھروسا۔
یہ وہ بھوک ہے جو پیٹ نہیں، دل توڑ دیتی ہے۔
یہ وہ مظلومیت ہے جس پر فرشتے بھی اشکبار ہیں۔
یا اللہ! غزہ کے بھوکے بچوں کو رزق عطا فرما،
ان ماؤں کے صبر کو قبول فرما،
اور ظالموں کی پکڑ کا جلد فیصلہ فرما۔ آمین 🤲
دل چاہتا ہے چیخ چیخ کر دنیا سے کہوں:
کیا کوئی ہے جو ان معصوم آنکھوں میں آنسوؤں کے سوا کچھ اور بھی دے سکے؟ 😢

13/01/2026

خون جما دینے والی سردی میں فلسطین کے یتیم بچے اور بیوہ مائیں کانپتے جسموں کے ساتھ ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔
ان کے پاس نہ گرم کپڑے ہیں، نہ پیٹ بھرنے کو روٹی — بس آنکھوں میں مدد کی فریاد ہے۔
آئیے اپنی آسائشوں میں سے کچھ ان کے نام کر دیں، شاید کسی ماں کی آہ رک جائے، کسی بچے کی سردی کم ہو جائے۔
آج آپ کا دیا ہوا ایک جوڑا کپڑا، کسی کی زندگی بن سکتا ہے۔ 💔
ESSAY Pasa Account Number 03327131832

06/01/2026

غزہ کے ننھے بچے آج گولی سے نہیں، سردی سے مر رہے ہیں…
سرد ہوا نے ان کے کمزور جسموں کی کھال تک خشک اور زخمی کر دی ہے۔
ماں کی گود خالی ہو رہی ہے اور بچے روز بروز شـ.ـہادت کی آغوش میں جا رہے ہیں۔
کیا ہماری گرم چادریں، ہمارے بھرے دسترخوان ہمیں شرمندہ نہیں کرتے؟
آئیے! غزہ کے بچوں کا ساتھ دیجئے، یہ مدد نہیں… ہم سب پر فرض ہے۔
Essay pasa account number
03327131832

29/12/2025

آج دل سنبھلنے کو تیار نہیں،
آج آنسو دلیل مانگتے ہیں،
آج زبان خاموش ہے اور دل چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے:
اے اللہ! یہ کیسا امتحان ہے؟

28/12/2025

آج غزہ کی بیواؤں کے ہاتھوں میں گرم کوٹ آئے ہیں…
مگر ان کے دلوں میں جو سردی ہے
وہ صرف کپڑوں سے ختم نہیں ہوتی۔
وہ عورتیں
جن کے سروں سے شوہروں کا سایہ اُٹھ چکا ہے
جو اپنے بچوں کے لیے مضبوط بن کر جیتی ہیں
مگر راتوں کو خاموشی سے روتی ہیں…
آج جب میں نے ان بیواؤں کو گرم کپڑے اور کوٹ پہنائے
تو ان کی آنکھوں میں آنسو تھے
اور لبوں پر صرف ایک دعا:
“اللہ آپ کو جزا دے، ہمیں کسی نے یاد تو کیا…”
اے اہلِ ایمان!
بیواؤں پر رحم کرنا صرف نیکی نہیں
یہ رسول ﷺ کی سنت ہے
اور اللہ کی خاص رحمت کو کھینچ لانے کا ذریعہ ہے۔
غزہ کی بیوائیں آج بھی سردی، بھوک اور تنہائی میں ہیں
ان کی نظریں آپ کے تعاون کی طرف اُٹھی ہوئی ہیں۔
آئیے! میرے ساتھ ہاتھ بٹائیں
تاکہ میں غزہ میں مزید گرم کپڑے، کوٹ
اور ضرورت کا سامان ان مجبور ماؤں تک پہنچا سکوں۔
آپ کا ایک تعاون
کسی بیوہ کی رات کی سردی کم کر سکتا ہے
اور کسی یتیم کے آنسو خشک کر سکتا ہے۔
— بتعاون: مولانا محب اللہ
Essay pasa account number
03327131832

27/12/2025

غزہ کے یتیم بچوں کے چہروں پر آج خوشی کی ایک جھلک اُتری ہے…
جن ہاتھوں نے ماں باپ کا سایہ کھو دیا تھا، آج اُن ہاتھوں میں کانہ (کھانا) آیا ہے۔
یہ صرف کھانا نہیں، یہ امتِ مسلمہ کی محبت، احساس اور زندہ ضمیر کی گواہی ہے۔
جب یہ بچے مسکراتے ہیں تو ہمیں امید ملتی ہے
اور جب یہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں
تو شاید عرش ہل جاتا ہے…!
اے اہلِ خیر!
یہ نیکی کا سفر ابھی رکا نہیں
غزہ کے یتیم آج بھی آپ کے منتظر ہیں۔
آپ کا ایک قدم، کسی یتیم کی پوری خوشی بن سکتا ہے۔
— بتعاون: مولانا محب اللہ
Essay pasa account number
03327131832

26/12/2025

الحمداللہ غزہ میں آج یتیم بچوں کو کھانا تقسیم کیا گیا اور ساتھ ہی بیوہ عورتوں کو گرم کوٹ تقسیم کیئے گئے
یہ سب کچھ آپ حضرات کی تعاون سے ممکن ہوا

03/12/2025

ایمرجنسی پیغام 🥹
#شئیر کریں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 👇
03327131832

10/11/2025

مولانا صاحب حنفی مسلک کا نہیں ہے ||
ویڈیو کے آخر میں حنفی مذھب میں مسئلہ سمجھیں ||
اور انکے بتائیں ہوئے مسئلے کا جواب سنیں ||
نوٹ 📍 ویڈیو دوسروں تک پہنچانا آپ کے ذمے ہیں

08/10/2025

اب آگے امت مسلمہ تک پہنچانا آپ کے ذمے ہے
خوب شئیر کریں
اے امت مسلمہ کے جوانوں اٹھ کھڑے ہوجائیے اھل غزہ کے آواز پر لبیک کہیئے 🥹
اھل غزہ کے لئے تعاون جمع کرنا جـ.ـہـ.ـاد عظیم ہے لہذا آئیے اس جـ.ـہـ.ـاد عظیم میں حصہ شامل کیجئے 👇 اکاؤنٹس
💳 | Easypaisa Number
03327131832 Mohib Ullah
ایزی پیسہ دوسرا
03369146659مولانا اسماعیل

🏦 | Bank Account Number
Bank code: 8202
Account No: 0105493935
Bank: Mezan Bank
IBAN: PK79MEZN0082020105493935

05/10/2025

الحمداللہ 380 ڈالر غزہ العزیزہ کو سینڈ کر دیئے گئے
یعنی تقریباً 1لاکھ 27 ہزار روپے
اے اللہ گواہ رہنا ہم نے اپنی پوری کوشش کی اور کرتے رہینگے
ان شاءاللہ العزیز 👇

Address

Bannu
Bannu
2800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Mohib Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share