MM bannu beaf polaw

MM bannu beaf polaw MM BANNU BEEF PULAO 🍽️
بنو کا اصل ذائقہ اب آپ کے شہر میں۔
خاص بنو بیف پلاؤ – لاجواب ٹیسٹ۔
ان شاء اللہ جلد لاہور میں۔
Follow کریں اور سپورٹ کریں۔ ❤️

15/03/2026

بڑا کاروبار ہمیشہ ایک چھوٹے قدم اور ایک بڑے فیصلے سے شروع ہوتا ہے۔
07/03/2026

بڑا کاروبار ہمیشہ ایک چھوٹے قدم اور ایک بڑے فیصلے سے شروع ہوتا ہے۔

07/03/2026

Plz follow me everyone

Haqiqat 👍
19/02/2026

Haqiqat 👍

🌟 لاہور والوں کے لیے خوشخبری! 🌟ان شاء اللہ عید کے بعد لاہور میںاصل بنوں بیف پلاؤ کی شاندار افتتاح ہونے جا رہی ہے 🍛ہم لاہ...
04/02/2026

🌟 لاہور والوں کے لیے خوشخبری! 🌟
ان شاء اللہ عید کے بعد لاہور میں
اصل بنوں بیف پلاؤ کی شاندار افتتاح ہونے جا رہی ہے 🍛
ہم لاہور کے تمام بھائیوں سے دعا اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔
جو بھی بھائی لائک، شیئر اور فالو کر کے ہمارا ساتھ دے گا،
ان شاء اللہ افتتاح کے موقع پر اسے خصوصی دعوت دی جائے گی 🎉
اور اگر کسی بھائی کو لاہور میں
کوئی اچھی اور رش والی جگہ کا علم ہو
تو ضرور آگاہ کریں۔
آپ سب ہمارے بھائی ہیں — آپ کی سپورٹ ہمارے لیے فخر ہے۔ 🤝


Mosam,🤤😋
24/01/2026

Mosam,🤤😋

23/01/2026

لاہور کے معزز بھائیو 🙏
السلام علیکم
بہت خوشی کے ساتھ آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ بہت جلد
MM Bannu Beef Pulao کی گرینڈ اوپننگ لاہور میں ہونے جا رہی ہے 🎉
جو حضرات ہمارے پیج کو فالو کریں گے اور اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں گے،
ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے اپنا بھائی سمجھتے ہیں 🤝
اوپننگ کے موقع پر آپ سب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
اگر کسی محترم بھائی کو لاہور میں کوئی مناسب اور اچھی جگہ کا علم ہو
جہاں رش زیادہ ہو، مین روڈ یا معروف علاقہ ہو
تو براہِ کرم ہمیں ان باکس میں ضرور آگاہ کریں، آپ کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی ہوگی 🙏
آپ سب کی دعا، محبت اور تعاون کا طلبگار
MM Bannu Beef Pulao
اصل بنوں کا ذائقہ، خلوص کے ساتھ ❤️



Address

Lahore
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM bannu beaf polaw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category