Abid Ullah khan official

Abid Ullah khan official 01-05-1994

06/07/2026
پاکستان رینجرز سندھ  کی کارروائی، ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتارکراچی (انٹرنیشنل گلوبل نیوز ایجنسی): پاکستان ...
04/07/2026

پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی، ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی (انٹرنیشنل گلوبل نیوز ایجنسی): پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاع پر سومار گوٹھ، اسٹیل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی ملزم حضور بخش ولد محبوب علی کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم، شاہ لطیف اور ملیر کے علاقوں میں شہریوں سے موبائل فون، جیولری اور نقدی چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ چھینے گئے موبائل فون ملیر کے رہائشی ضمیر نامی شخص کو فروخت کیے جاتے تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں متعدد مقدمات درج ہیں اور وہ پہلے بھی جیل جا چکا ہے۔ اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

رینجرز نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع قریبی رینجرز چیک پوسٹ، ہیلپ لائن 1101 یا واٹس ایپ نمبر 0347-9001111 پر دیں۔ اطلاع دینے والے کی شناخت صیغۂ راز میں رکھی جائے گی۔

02/07/2026

Share this video and fellow my page like and share

بنوں والو! جاگ اٹھو، اپنے حقوق کی جنگ کے لیے عوام میدان میں آ گئے۔ 50 ڈگری کی م-ار ڈالنے والی گرمی میں بنوں کے غیور عوام...
02/07/2026

بنوں والو! جاگ اٹھو، اپنے حقوق کی جنگ کے لیے عوام میدان میں آ گئے۔ 50 ڈگری کی م-ار ڈالنے والی گرمی میں بنوں کے غیور عوام پر بجلی بند کرنا سراسر ظل-م اور ناصافی ہے۔

ملک راحت خان ایڈوکیٹ کی خصوصی اپیل پر سٹی کے غیرت مند عوام نے بنوں گرڈ سٹیشن پہنچ کر بھرپور احت-جا- شروع کر دیا ہے اور گرڈ سٹیشن پہنچ گئے ہیں ۔

واپڈا حکام کا یہ دعویٰ بالکل جھوٹا ہے کہ بجلی اسلام آباد سے بند ہے۔ نیشنل میڈیا پر ملک بھر میں صرف ڈیڑھ گھنٹے بجلی بندش کی ہدایت تھی جس کا وقت کب کا گزر چکا ہے۔ کل رات سے نیشنل میڈیا پر جھوٹے اور بے بنیاد دعوے چلا کر ہمارے مہران و غیور بنوں کو نیچا دکھانے اور بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔ اس تپتی گرمی میں بنوں کے حصے کی بجلی زبردستی بند کر کے ضائع کی جا رہی ہے، جو کہ یہاں کے شہریوں کے معاشی اور جانی ن-ق-ص-ا-ن کا باعث بن رہی ہے۔

ملک راحت خان ایڈوکیٹ اور عوامی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی کا جائز حق بحال نہیں ہوتا، یہ احتج-اج ختم نہیں ہوگا۔ اب زبردستی کا ظل-م برداشت نہیں کیا جائے گا۔

​پیارے بنوں والو! اب گھروں میں بیٹھنے کا وقت نہیں ہے۔ اس ظ-ل-م کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کی اس مصنوعی لوڈشیڈنگ کے بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار

صرف دو دن بجلی چلانے پر ملک راخت خان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کر دی گئیں۔کیا بجلی بنوں کے عوام کا بنیادی حق نہیں؟کیا اپ...
27/06/2026

صرف دو دن بجلی چلانے پر ملک راخت خان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کر دی گئیں۔

کیا بجلی بنوں کے عوام کا بنیادی حق نہیں؟
کیا اپنے علاقے کے لوگوں کے جائز حق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟

ملک راخت خان! آپ نے ہمیشہ بنوں کے عوام کے حقوق کے لیے بے خوف آواز بلند کی ہے۔ ایسی آزمائشیں حق کی جدوجہد کو نہیں روک سکتیں، بلکہ حوصلے مزید مضبوط کرتی ہیں۔

بنوں کے عوام آپ کے ساتھ ہیں، تھے اور ان شاء اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ثابت قدم رکھے اور حق کی اس جدوجہد میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ullah khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category