Shakeel Afridi officel

Shakeel Afridi officel mina walo zama page da khaista khaista videos da para like kry

25/09/2025
14/09/2025

وادی تیراہ
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے برقمبرخیل میں گھروں کو جلانے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ایک نوجوان پر عورتوں کی ویڈیوز بنانے کے الزام ثابت ہوا۔ واقعے کے بعد مقامی افراد میں شدید غم و غصہ پھیل گیا جس کے نتیجے میں قومی مشیران نے مذکورہ گھروں کو نذرِ آتش کر دیا۔۔۔۔۔

میرے عزیز ہم وطنو یہ بھی کسی کے بچے ہونگے ان کے بھی ماں باپ ہونگے ان کے بھی بیوی ہونگے ان بھی بچے ہونگے اس ڈالرے جنگ سے ...
13/09/2025

میرے عزیز ہم وطنو
یہ بھی کسی کے بچے ہونگے ان کے بھی ماں باپ ہونگے ان کے بھی بیوی ہونگے ان بھی بچے ہونگے
اس ڈالرے جنگ سے اس کو کیا ملا
کیو اپنی فائدے کیلئے پختون قوم کے بچے مروا رہے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی شھادت کو قبول فرمائے آمین

12/09/2025

Allah de riham waki da sa ghal de aw sa ba kegi makhke noor

موبائیل فون کا غلط استعمالنوجوانوں کے لیے پیغامپیار، محبت یا دوستی کے نام پر عارضی تعلقات اکثر وقتی خوشی تو دے سکتے ہیں ...
12/09/2025

موبائیل فون کا غلط استعمال
نوجوانوں کے لیے پیغام
پیار، محبت یا دوستی کے نام پر عارضی تعلقات اکثر وقتی خوشی تو دے سکتے ہیں لیکن انجام زیادہ تر نقصان دہ ہی ہوتا ہے۔ اس طرح کے واقعات سے ہمیں یہ سبق لینا چاہیے کہ
1. فون اور سوشل میڈیا پر دوستی سوچ سمجھ کر کریں غلط تعلقات ہمیشہ غلط انجام تک لے جاتے ہیں
2. اپنی عزت اور خاندان کی عزت کا خیال رکھیں ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی برباد کر سکتی ہے
3. اپنے جذبات پر قابو پائیں نوجوانی کا جوش اکثر عقل کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے، لیکن یہی وقت سمجھداری اور صبر کا ہوتا ہے
4. ایمانداری اور مثبت راستہ اختیار کریں – اپنی توانائی اور وقت کو تعلیم، روزگار اور والدین کی خدمت پر لگائیں
5. غلط راستے کی کشش وقتی ہے – مگر اس کا نقصان
دائمی ہوتا ہے
یہ واقعات ہر نوجوان کے لیے ایک آئینہ ہے کہ زندگی بہت قیمتی ہے۔ اسے لمحاتی خواہشات یا غلط فیصلوں کی نذر مت کریں
follow TikTok tiktok.com/

1. "Nature’s Remedy: Pure Herbal Products for a Healthier You"2. "Botanical Bliss: Embrace Wellness with Herbal Solution...
24/08/2025

1. "Nature’s Remedy: Pure Herbal Products for a Healthier You"

2. "Botanical Bliss: Embrace Wellness with Herbal Solutions"

3. "Green Healing: Discover the Power of Herbal Care"

4. "Rooted in Nature: Herbal Products for Mind and Body"

5. "The Herbal Way: Natural Solutions for Everyday Wellness"

22/08/2025

Raat 3.15am dosto k sath

نعرہ تکبیر اللہ اکبر
08/05/2025

نعرہ تکبیر اللہ اکبر

Address

Bara

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Afridi officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakeel Afridi officel:

Share

Category