Govt High School Rukan Pura Okara

Govt High School Rukan Pura Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Rukan Pura Okara, Grocers, Basirpur.

اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کوسرکاری سکول گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ میں داخل کروائیں۔محنتی اور کوالیفائیڈ سٹاف ک...
07/12/2025

اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کوسرکاری سکول گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ میں داخل کروائیں۔محنتی اور کوالیفائیڈ سٹاف کے ساتھ ساتھ جدید کمپیوٹر اور سائنس لیب بھی موجود ہے
سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آج مورخہ 16 اکتوبر 2025 کو سکول ھذا میں بچوں کا تقریری مقابلہ کروایا گیا جس میں سکول کے بچوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لی...
16/10/2025

آج مورخہ 16 اکتوبر 2025 کو سکول ھذا میں بچوں کا تقریری مقابلہ کروایا گیا جس میں سکول کے بچوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا اور بعد میں محترم ہیڈ ماسٹر صاحب اور دیگر اساتذہ نے جیتنے والے طلبا میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے اور جیتنے والے طلبا کو شاباش بھی دی اور دیگر سرگرمیوں میں مزید حصہ لینے کے لیے آگاہ کیا
سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ اف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ

گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ میں محترم ہیڈ ماسٹر صاحب اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور خصوصی توجہ سے سائنس لیب اب مکمل طو...
26/09/2025

گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ میں محترم ہیڈ ماسٹر صاحب اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور خصوصی توجہ سے سائنس لیب اب مکمل طور پر ورکنگ حالت میں آچکی ہے اساتذہ کرام اور ہیڈ ماسٹر نے اپنی کاوشوں سے طلبہ کو یہ سہولت فراہم کی ہے کہ وہ سائنس کو محض کتابی علم تک محدود رکھنے کی بجائے عملی طور پر بھی سیکھ سکیں عملی تعلیم طلبہ میں تحقیق جستجو اور تجربہ پیدا کرتی ہے جو ان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

آج مورخہ 16 مئی 2025 بروز جمعتہ المبارک کا دن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم تشکر کے طور پر منایا گیا جس میں تمام سٹ...
16/05/2025

آج مورخہ 16 مئی 2025 بروز جمعتہ المبارک کا دن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم تشکر کے طور پر منایا گیا جس میں تمام سٹاف اور طلبہ نے پاک فوج کو سلامی پیش کی اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا بھی مانگی گئی کہ ہمارا پاک وطن پاکستان ہمیشہ شاد باد رہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
گورنمنٹ ہائی سکول رکن پورہ
سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔ 04/04/2025بروز جمعتہ المبارک چیف ...
04/04/2025

سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔ 04/04/2025بروز جمعتہ المبارک
چیف منسٹر محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویثرن کے مطابق کوالٹی آف ایجوکیشن پر خصوصی توجہ
سرکاری سکول معیاری سکول
نیو داخلہ مہم جاری ہے اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروائیں
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ۔۔۔۔

ایس بی اے فائنل ٹرم امتحانات 2025پیپر کا دوسرا دن 11/03/2025گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ سرکاری سکول معیاری سکول کوا...
11/03/2025

ایس بی اے فائنل ٹرم امتحانات 2025
پیپر کا دوسرا دن 11/03/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ
سرکاری سکول معیاری سکول
کوالٹی آف ایجوکیشن
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
Education for all..........

ایس بی اے فائنل ٹرم امتحانات 2025گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ سرکاری سکول معیاری سکول سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ...
10/03/2025

ایس بی اے فائنل ٹرم امتحانات 2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ
سرکاری سکول معیاری سکول
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
Education for all..........

Admissions are open....
05/03/2025

Admissions are open....

کلاس دہم کے کچھ طلباء نے اپنے اساتذہ کے لیے پارٹی کا اہتمام کیا۔۔۔۔ دعا ہے کے اللہ تعالیٰ ان کو ہر امتحان میں کامیابی عط...
21/02/2025

کلاس دہم کے کچھ طلباء نے اپنے اساتذہ کے لیے پارٹی کا اہتمام کیا۔۔۔۔ دعا ہے کے اللہ تعالیٰ ان کو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے اور مزید آسانیاں پیدا کرے آمین ۔۔۔۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ
سرکاری سکول معیاری سکول

مارننگ اسمبلی+میسج آف دی ڈےمحترم سر غلام فرید فخری صاحب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ...
12/02/2025

مارننگ اسمبلی+میسج آف دی ڈے
محترم سر غلام فرید فخری صاحب
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رکن پورہ
سرکاری سکول معیاری سکول
گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

Address

Basirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Rukan Pura Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category