Albazi Foods

Albazi Foods ہمارےہاں اعلی کوالٹی،شہد،زعفران، رائل جیلی رائل ھنی روغن بلسان ،سلاجیت،دیسی گھی، کشتہ نشاط دستیاب ہیں

17/03/2026
یقین کرنا سیکھیں شک تو ساری دنیا کرتی ہے
19/11/2025

یقین کرنا سیکھیں شک تو ساری دنیا کرتی ہے

04/11/2025

دیسی کاغذی بادام

سفید پہاڑی شہد اپنی خالصتاً روایتی طریقے سے اتارے جانے کی وجہ سے خاصی اہمیت رکھتا ہے۔ اس شہد کے چھتے کو بھی کھانے کے قاب...
03/11/2025

سفید پہاڑی شہد اپنی خالصتاً روایتی طریقے سے اتارے جانے کی وجہ سے خاصی اہمیت رکھتا ہے۔ اس شہد کے چھتے کو بھی کھانے کے قابل سمجھا جاتا ہے جو نہایت لذیذ اور فائدہ مند ہوتا ہے۔ سفید پہاڑی شہد کے بے شمار فوائد ہیں؛ یہ قوتِ مدافعت بڑھانے، جسمانی طاقت میں اضافہ کرنے، جلد کی خوبصورتی میں نکھار لانے اور جسم کے بیشتر امراض کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے۔

اگرچہ سفید پہاڑی شہد کی قیمت دیگر شہد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد بے مثال ہیں۔ اس کا قدرتی ذائقہ اور شفا بخش خصوصیات اسے دیگر شہدوں سے ممتاز بناتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ اس کی مانگ روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔
Albaazi.com
03023975069

کچھ_توخاص_ہے #بیری کاجو شہد عموماً خاص لوگوں کیلئے رکھاجاتاہے وہ ہم اپنےتمام کسٹمر کو دیتے ہیں کیونکہ ہمارے لئے ہمارے سا...
02/11/2025

کچھ_توخاص_ہے #

بیری کاجو شہد عموماً خاص لوگوں کیلئے رکھاجاتاہے وہ ہم اپنےتمام کسٹمر کو دیتے ہیں کیونکہ ہمارے لئے ہمارے سارے کسٹمر خاص ہیں
آرڈرز میں سے دو تین کے علاوہ جب تمام آرڈر کے ہوں تو آپ سمجھ لیں کہ کچھ تو خاص ہے اس شہد میں😊
https://wa.me/c/923023975069

 #سلاجیت
28/10/2025

#سلاجیت

Address

Bat Khela
Bat Khela
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Albazi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Albazi Foods:

Share