Waqas abbasi payar ghazab ke cheez hai

Waqas abbasi payar ghazab ke cheez hai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas abbasi payar ghazab ke cheez hai, Behal.

اس بچے کا نام ذوالقرنین ہےذوالقرنین آج سے تین چار سال قبل اپنے گھر سے بچھڑا تھا اور لاوارث حالت میں بہاولپور کے ایک ادار...
08/10/2025

اس بچے کا نام ذوالقرنین ہے
ذوالقرنین آج سے تین چار سال قبل اپنے گھر سے بچھڑا تھا اور لاوارث حالت میں بہاولپور کے ایک ادارے کو ملا تھا۔
اپنا ایڈریس یاد نہیں ہے۔جوجو علاقے بتائے تھے وہاں ادارے والے لیکر گئے تھے لیکن وہاں انکے ورثاء نہیں ملے۔
ذوالقرنین کے والد کا نام یاسین ہے جو ایک میڈیسن کمپنی میں کام کرتا تھا پھر بینک میں جاب شروع کی۔
والدہ کا نام نادیہ ہے۔
بھائیوں کے نام اویس، سنی اور حسنین یاد ہیں۔
بہنیں فاطمہ،گڑیا اور ثریا یاد ہیں۔
چچا کا شاہ نواز بسکٹ کمپنی میں کام کرتا تھا۔
قوم بھٹی ہے۔
پنجاب بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ذوالقرنین اپنے پیاروں کو مل جائے اور ماں باپ کے دلوں کو سکون پہنچے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایک کریں۔
8 Oct 2025

08/10/2025

جواد بھای شادی کی مبارک ھو
07/10/2025

جواد بھای شادی کی مبارک ھو

Check out وقاص عباسی’s video.

07/10/2025

70 چو کے 25 چھکے لگا کر 110 بال پر 550 سکور بنا کر بن بتوڑی نے دنیا کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شاید قیامت تک بھی کوئی نہ...
07/10/2025

70 چو کے 25 چھکے لگا کر 110 بال پر 550 سکور بنا کر بن بتوڑی نے دنیا کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شاید قیامت تک بھی کوئی نہ توڑ سکے 😂😁😁😀

06/10/2025
06/10/2025

Srif murree ne pora pakistan chakna @ @

06/10/2025

*جلدی کردی اُس نے کسی اور کا ہونے میں ____ ❤‍🩹🥺*
*بہت سستا سودہ کیا اُس نے میری محبت کا ____💔🥲*

*waqas abbasi✍🏻🩵💫*

06/10/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

آج اس بہن کو معذوری کی وجہ سے شوہر نے طلاق دے دی کہ اب یہ میرے کسی کام کی نہیں الٹا مجھ پر بوجھ ہے زندگی بھر کا ساتھی اگ...
06/10/2025

آج اس بہن کو معذوری کی وجہ سے شوہر نے طلاق دے دی کہ اب یہ میرے کسی کام کی نہیں الٹا مجھ پر بوجھ ہے
زندگی بھر کا ساتھی اگر بےبس یا لاچار ہو جائے تو اسے سنبھالا جاتا ہے نا کہ بے یارو مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے
یہ بہن بہت روئے جارہی تھی اور بول رہی تھی کہ مجھے یقین ہی نہیں ہورہا کہ میرے سر تاج نے مجھے چھوڑ دیا ہے جس نے مجھ سے تا حیات ایک ساتھ جینے مرنے کے وعدے کیے تھے
اس بہن کی جب شادی ہوئ تو تب بلکل ٹھیک تھی اب کچھ عرصہ پہلے ہی بیماری اور کمزوری کی وجہ سے معذوری کا شکار ہوگئ اور ویل چئیر پر اگئ
یقینا یہ وقت ہماری بہن کے لیے بہت مشکل ہے
طلاق عورت کے لیے ویسے بھی تکلیف دہ ہوتی اور اس دکھ بیماری میں بنا کسی قصور کے طلاق ہو جائے تو وہ دکھ الفاظ میں بیان کرنا نا ممکن ہے
انشاءاللہ معذور فاونڈیشن اس بہن کے ساتھ ہے اور اس بہن کی کفالت اور میڈیسن وغیرہ کے خرچ کا مکمل ذمہ لیتی ہے
اس بہن نے بتایا ہے کہ میرا راولپنڈی سے ماہانہ چیک اپ ہوتا ہے وہاں سے میڈیسن لے رہی ہوں
آخر میں میری آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ تندرستی بیماری لاچاری اللہ کے ہاتھ میں ہے کسی دکھی انسان کو مزید دکھ نا دیا کریں
اللہ عزوجل ہماری بہن کو اچھی صحت و تندرستی کے ساتھ صبر دے امین

Address

Behal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas abbasi payar ghazab ke cheez hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share