"ہمارے خاندان کا فخر — چائنا میں تعلیم کے سفر پر گامزن، نہایت محبت اور محنت سے چینی زبان سیکھتے ہوئے۔ دعا ہے کہ اللہ ﷻ آپ کو کامیاب کرے اور ہر قدم پر آسانی عطا فرمائے۔
20/09/2025
گل حجره آج معزز مہمان محمد عالم خان صاحب (اسپیکر شانگلہ) کی آمد سے معطر ہوا۔
خوش اخلاقی، سادگی اور محبت کا حسین امتزاج۔ ..........خوش آمدید🌹🙏
16/09/2025
شاپور کے معزز مہمانوں کی آمد سے گُل حجرہ آج وقار، روایت اور خلوصِ میزبانی کا حسین امتزاج بن گیا۔ یہ لمحے گُل فیملی ہیریٹیج کی شان، ثقافت اور رشتوں کی خوشبو سے مہک رہے ہیں۔
*
16/09/2025
گُل فیملی کی مہمان نوازی کا شاندار مظہر، بشام جیل کے معزز سپرنٹنڈنٹ کی آمد نے محفل کو وقار بخشا۔ دعاؤں اور محبتوں سے بھرپور یہ لمحے ہماری روایت کا فخر ہیں۔
* | | |
16/09/2025
عمرہ کی سعادت پر دل سے مبارکباد، چچا کے مہربان دوست جنہوں نے اپنی محبت سے استقبال کو خاص بنا دیا۔ اللہ جزائے خیر دے۔
...
15/09/2025
معزز مہمانوں کی آمد سے محفل مہک اٹھی۔۔۔۔
خوشیوں بھرا لمحہ، مسکراہٹوں کی خوبصورت تصویر
Be the first to know and let us send you an email when Gul Family Roots & Royal Heritage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.