Jamote Comrades

Jamote Comrades *تیری ہر عـــــطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ�*
*میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِــــــرُ اللّــہ•�*

•� ✓

‏سید مجتبیٰ حسین خامنائی،،رہبر انقلاب۔۔۔تم  انقلاب  کی  لہروں  کو  روکتے  ہی رہواسی  طرح  تو  یہاں  انقلاب   ابھریں   گے...
16/03/2026

‏سید مجتبیٰ حسین خامنائی،،رہبر انقلاب۔۔۔
تم انقلاب کی لہروں کو روکتے ہی رہو
اسی طرح تو یہاں انقلاب ابھریں گے
یہ وادیاں جنہیں بنجر بنا دیا تم نے
انہی میں سر و سمن و گلاب ابھریں گے
تم ہی نے چھیڑ دیا موت و زندگی کا سوال
اب اس سوال کے زندہ جواب ابھریں گے
جو اک چراغ حقیقت کو گل کیا تم نے
تو موج دود سے صد آفتاب ابھریں گے۔

سچوآج بروز اتوار وڈیرہ عبدرشید وڈیرہ حاکم علی کی طرف میڑہ وڈیرہ میرخان ابڑو کی طرف سے لے جائی گی جس میں قبائلی اشخاص کی ...
15/03/2026

سچو
آج بروز اتوار
وڈیرہ عبدرشید وڈیرہ حاکم علی کی طرف میڑہ وڈیرہ میرخان ابڑو کی طرف سے لے جائی گی جس میں قبائلی اشخاص کی شرکت
جس میں وڈیرہ امجد علی رئیس پنل کلواڑ جمعہ خان اور برادری کے ساتھ میڑہ منگرانی ہاؤس سچو آئی
وڈیرہ عبدرشید منگرانی ابڑو وڈیرہ حاکم علی منگرانی ابڑو
نے میڑہ کو عزت دیتے ہوے میڑہ کا استقبال کیا

01/11/2025

کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے.

➖کامریڈ ڈاکٹر چی گویرا ♥️ 🚩@

01/11/2025

حافظ نعیم الرحمان کا جعفر آباد میں بلوچستان کی تمام
اقوام سے خطاب اور ان کے بنو قابل پروگرام کا امتحان خواہ وہ جس بھی قوم سے تعلق رکھتے ہیں سب برابر ہیں اور بھائ ہیں بلوچ براہوی سندھی سرائیکی

ذراِئع کے مطابق سب انتظامیہ نے دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تھے ایک دلیر نڈر بہادر افسر ایس ایچ او بھاگ ناڑی لطف ...
27/10/2025

ذراِئع کے مطابق سب انتظامیہ نے دہشت گردوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تھے ایک دلیر نڈر بہادر افسر ایس ایچ او بھاگ ناڑی لطف بلوچ نے دیدہ دلیری کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلہ کیا دو دہشت گردوں کو ہلاک کرکے خود جام شہادت
نوش کیا سیلوٹ شہید لطف بلوچ صاحب سیلوٹ

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَضلع کچھی کا بہادر، نڈر اور شیر دل جوان میر محمد طارق خان چنہ جاموٹ فائرنگ کے ...
15/10/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ضلع کچھی کا بہادر، نڈر اور شیر دل جوان میر محمد طارق خان چنہ جاموٹ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگیا

اطلاعات کے مطابق وہ چوروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جامِ شہادت نوش کرگئے۔
بے شک، قوم جاموٹ کا ایک دلیر سپوت ہم سے بچھڑ گیا — افسوس صد افسوس!

ان کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان نہیں، بلکہ ایک عزم، ہمت اور غیرت کا نشان ہم سے جدا ہوا ہے۔

میر محمد طارق چنہ جاموٹ اپنی قوم سے بے پناہ محبت رکھنے والے، اتحاد و ترقی کے علمبردار اور رہنما شخصیت کے مالک تھے۔

اپنی قوم کی بقا، عزت اور استحکام کے لیے ایک ہو جائیں۔

اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے
آمین ثم آمین

13/10/2025

پاک افغان بارڈر پر شہید ہونے والے جوان غلام رسول ابڑو کا نماز جنازہ

شیر جوان غلام رسول ابڑو پاک افغان باڈر پر دلیری کے ساتھ لڑتے ہوے دشمن کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرتےبوقت جام شہادت نوش کر لی...
12/10/2025

شیر جوان غلام رسول ابڑو پاک افغان باڈر پر دلیری کے ساتھ لڑتے ہوے دشمن کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرتےبوقت جام شہادت نوش کر لیا اللہ پاک دلیر جوان کی شہادت قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے

Address

Mungor
Bhag

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamote Comrades posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share