100 Rs. Donation For Needy People

100 Rs. Donation For Needy People Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 100 Rs. Donation For Needy People, Grocers, Ayaz jawadi, Bhakkar.

*سلام انشاءاللہ اس ماہِ مبارک میں ہم ڈونیشن جمع کر کے افطار اور راشن کا انتظام کریں گے اُن یتیم اور بے سہارا خاندانوں کے...
19/02/2026

*سلام انشاءاللہ اس ماہِ مبارک میں ہم ڈونیشن جمع کر کے افطار اور راشن کا انتظام کریں گے اُن یتیم اور بے سہارا خاندانوں کے لیے جن کے گھروں میں غروبِ آفتاب کے وقت بھی خاموشی اور بھوک ہوتی ہے۔ بہت سے یتیم بچے ایسے ہیں جو افطار کے وقت دروازے کی طرف دیکھتے رہتے ہیں، مگر کوئی دسترخوان نہیں بچھتا۔ ماں کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں اور بچوں کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں۔ آئیے، اس رمضان میں کسی کے خالی برتن بھر دیں، شاید ہماری دی ہوئی افطار کسی ماں کی آہ اور کسی بچے کی بھوک کم کر دے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیکی کا وسیلہ بنائے۔ آمین۔*

03455754512
Syed adeel Abbas
Easy paisa
Jazz cash

❣ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* ❣    💫 *واللہ خیر الرازقین*💫*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘**ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاءال...
02/11/2025

❣ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* ❣
💫 *واللہ خیر الرازقین*💫
*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘*
*ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاءاللہ خیریت سے ہونگے خداوند متعال آپ سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے*
🪐 *گروپ کا مقصد* 🪐
👈 *حقدار افراد تک راشن پہنچانا*
👈 *صدقات و خیرات کا بھترین مصرف*
👈 *ڈونیشن فقط راہ خدا میں*
👈 *ڈونیشن کی اماؤنٹ ہر مہینہ صرف 100 روپیہ یا جتنا آپ کے لیے بھیجنا آسان ہو*
🌀 *آپ ایزی پیسہ اکاونٹ میں ھر ماہ کی یکم تاریخ تک پیسے شئیر کر سکتے ھیں آخر میں ڈونیشن کی تفصیل شیئر جائے گی*
⚘ *خداوند متعال ھم سب کا حامی و ناصر ھو*⚘
🏦 *ایزی پیسہ اکاؤنٹ* 🏦
03455754512
*Syed Adeel abbas*✍️
*Easy paisa* *Jazz cash*
🤝 *ارتباط* 🤝
00989013969676
🌐واٹس ایپ🌐 https://chat.whatsapp.com/CVUob2c9PQPHOsrUuwcRla

05/09/2025

*سلام آپ کی امانت حقدار تک پہنچا دی ہیں وہاں اس وقت بے انتہاء ضرورت مند اور بھی ہیں انشاء اللہ ہماری کوشش ہیں اس مہینہ میں جو ڈونیشن جمع ہو گی ان تک پہنچائیں گے 25000 ہزار کے 5 راشن بیگ ان کی دہلیز تک پہنچا دیے نہ کسی کی تصویر بنائی نہ ان کی توہین کی گئی بلکہ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ کیا ہیں اور کہاں سے آیا ہیں خدا کا مال و رزق خدا کی راہ میں خرچ ہو گیا آپ سب اس مہینہ میں ہمارا ساتھ ضرور دیں*

01/09/2025

اس مہینہ کی ساری ڈونیشن سیلاب کے متاثرین کے لیے جمع کر کے ان تک پہنچائیں گے
03417571246
Ayaz hussain
Easy Paisa

❣*بسم اللہ الرحمن الرحیم*❣        💫 *واللہ خیر الرازقین*💫*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘**ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاء...
05/08/2025

❣*بسم اللہ الرحمن الرحیم*❣

💫 *واللہ خیر الرازقین*💫

*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘*

*ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاءاللہ خیریت سے ہونگے خداوند متعال آپ سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے*

*اس گروپ کا مقصد یتیموں مسکینوں اور حقدار افراد تک راشن پہنچانا ہیں آپ کا ایک سو روپیہ کسی حقدار کے لیے لاکھوں کے برابر ہیں یاد رہیں جس کو راشن دیا جائے گا اس کی اہانت نہ ہو اس کی کوئی تصویر یا کسی قسم کے الفاظ سے بھی اہانت نہ ہو بغیر کسی فرقہ کے افراد کی مدد کی جائے گی آئیں ہمارا ساتھ دیں اس مشن کا حصہ بنے*

🌀 *مثل سابق آج بھی آپ کو ایزی پیسہ اکاونٹ بھیجا جا رھا ھےاس میں آپ سب احباب کا کم ازکم 100 روپے بھیجنا لازم ہوگا اگر کوئی 100 سے اوپر بھیجنا چاہتا ہے تو بھیج سکتا ہے جو اکاونٹ دیا جارھا ھے اس کی تصویر اماونٹ کے ھمراہ شیئر کی جائے گی۔ھر ماہ کی یکم تاریخ تک اس اکاونٹ میں آپ پیسے شئیر کر سکتے ھیں اس کے بعد آپ کی امداد کی تفصیل شیئر جائے گی*

⚘*خداوند متعال ھم سب کا حامی و ناصر ھو*⚘

🏦 *ایزی پیسہ اکاؤنٹ* 🏦

🌕03417571246

✍*نام*⚘*AYAZ HUSSAIN*
Easy paisa
🤝 *ارتباط* 🤝

00989013969676

🌐واٹس ایپ🌐
https://chat.whatsapp.com/CVUob2c9PQPHOsrUuwcRla

❣*بسم اللہ الرحمن الرحیم*❣        💫 *واللہ خیر الرازقین*💫*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘**ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاء...
04/06/2025

❣*بسم اللہ الرحمن الرحیم*❣

💫 *واللہ خیر الرازقین*💫

*⚘سلام علیکم ورحمةالله⚘*

*ھم امید کرتے ھیں کہ آپ سب احباب ان شاءاللہ خیریت سے ہونگے خداوند متعال آپ سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے*

🌀 *مثل سابق آج بھی آپ کو ایزی پیسہ اکاونٹ بھیجا جا رھا ھےاس میں آپ سب احباب کا کم ازکم 100 روپے بھیجنا لازم ہوگا اگر کوئی 100 سے اوپر بھیجنا چاہتا ہے تو بھیج سکتا ہے جو اکاونٹ دیا جارھا ھے اس کی تصویر اماونٹ کے ھمراہ شیئر کی جائے گی۔ھر ماہ کی یکم تاریخ تک اس اکاونٹ میں آپ پیسے شئیر کر سکتے ھیں اس کے بعد آپ کی امداد کی تفصیل شیئر جائے گی*

⚘*خداوند متعال ھم سب کا حامی و ناصر ھو*⚘

🏦 *ایزی پیسہ اکانٹ* 🏦

🌕03417571246

✍*نام*⚘*AYAZ HUSSAIN*
Easy paisa
🤝 *ارتباط* 🤝

00989013969676

🌐واٹس ایپ🌐
https://chat.whatsapp.com/CVUob2c9PQPHOsrUuwcRla

28/05/2025

بسمہ تعالیٰ ۔
السلام علیکم ۔
دوستان عزیز ایک سید کا چھ سات ماہ پہلے روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں وہ بیچارہ دنیا سے چلا گیا تھا اس کے دو یتیم بچے اور بیوی ہے تقریباً ایک بچہ تین سال کا ہے اور ایک بچہ چار سال کا ہے ایک بچہ سکول پڑتا ہے جو چار سال کا ہے وہ نوجوان سید تازی مزدوری کر کے اپنے بیوی بچوں کا گزر بسر کرتا تھا اب جب کہ دنیا سے چلا گیا ہے تو اس کے بعد اس کے بیوی ،بچوں کا نظام بہت مشکل سے چل رہا ہے اس کی بیوی گھر کے کام کے علاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کرتی اور ایک سید زادی کے لیے دوسروں کے گھر جا کے کام کرنا مشکل ہے
میری تمام دوستان سے التماس ہے کہ سب مل کر دست بدستہ ان یتیم بچوں کا سہارا بنیں۔
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

03417571246
AYAZ hussain
Easy paisa

الحمد اللہ آپ کا ایک سو روپیہ یتیموں اور غریبوں کے گھروں میں خوشیوں کا سبب بن رہا ہے انشاء اللہ آپ کی امانت حقدار تک پہن...
16/05/2025

الحمد اللہ آپ کا ایک سو روپیہ یتیموں اور غریبوں کے گھروں میں خوشیوں کا سبب بن رہا ہے انشاء اللہ آپ کی امانت حقدار تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے
https://chat.whatsapp.com/CVUob2c9PQPHOsrUuwcRla

الحمد اللہ آپ کا ایک سو روپیہ یتیموں اور غریبوں کے گھروں میں خوشیوں کا سبب بن رہا ہے انشاء اللہ آپ کی امانت حقدار تک پہن...
05/05/2025

الحمد اللہ آپ کا ایک سو روپیہ یتیموں اور غریبوں کے گھروں میں خوشیوں کا سبب بن رہا ہے انشاء اللہ آپ کی امانت حقدار تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے
https://chat.whatsapp.com/CVUob2c9PQPHOsrUuwcRla

Address

Ayaz Jawadi
Bhakkar
AYAZ1214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 100 Rs. Donation For Needy People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category