Mulana syed kamal ahmad naqvi

Mulana syed kamal ahmad naqvi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mulana syed kamal ahmad naqvi, Grocers, bhakkar, Bhakkar.

اس کا حال دیکھیں
12/06/2024

اس کا حال دیکھیں

12/06/2024

آپ کے سامنے ہیں دین کے یہ ٹھیکیدار بچے جو دین بتایں گے . جن کی عمر ابھی فیڈر میں دودھ پینے کی ہے یہ دین بتانے آگۓ ہیں انھیں اصول فروع نہیں آتے بلکہ میں یقین کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ ان کے استادوں کو بھی نہیں آتے اور اور جاہل عوام انھیں دین بتانے بلا لیتی ہے حق بنتا تھا کہ علما کو بلاتے اور ان جیسوں کو ممبر پر نہ آنے دیتے لیکن ہماری قوم بڑی خوشی سے بولاتی ہے ان کی فیس 70 ہزار ہے اور آتا بھی کچھ نہیں آ آ کر کے چلے جاتے ہیں

11/06/2024

جب دو جاہلوں کا آپس میں مناظرہ ہو جائے تی یہی ہوتا ہے

اللّهیاری vs ممتاز نقوی

11/06/2024

السلام علیکم ہماری اکیڈمی کو آنلاین بچوں کو قران کریم ۔دینیات ۔ناظرہ فقہ کے مسائل تفسیر القران انگلش اور مدرسہ کی جماعت اول کی کتب پرھانے کیلئے بچوں کی ضرورت ہے جو بھی پڑھنا چاہتا ہے رابطہ کرے
Whatsapp number.03451301184

Address

Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana syed kamal ahmad naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category