Abu Lubaba Sales

Abu Lubaba Sales Abu Lubaba Sales
چیز پسند آئے تو دعا دینا،
نہ آئے تو رقم واپس کر لینا
ان شاءاللہ �

الحمدللہ 🤲 میں
حافظ قرآن، عالم دین ہوں اور ساتھ ساتھ رزق حلال کی تلاش میں آن لائن سیلنگ کرتا ہوں

26/06/2026

میں اپنی کسی بھی پروڈکٹ کے بارے میں بڑے بڑے دعوے نہیں کرتا،
یہ میری عادت نہیں۔ خوشبو ایک ایسی چیز ہے جس میں ہر شخص کا ذوق، پسند اور استعمال کا انداز مختلف ہوتا ہے، اسی لیے ہر فرد کا تجربہ بھی الگ ہو سکتا ہے۔

البتہ ایک بات کا یقین دلاتا ہوں کہ اپنی ہر پروڈکٹ کے انتخاب میں بھرپور محنت کرتا ہوں اور حتیٰ الامکان بہترین سے بہترین کوالٹی فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

شاید اسی لیے میرے آرٹیکلز تعداد میں کم ہیں، مگر معیار میں لاجواب ہیں۔

اس ویڈیو میں صوبہ سندھ کے ایک معزز کسٹمر کا فیڈ بیک ضرور سنیے۔ ان کی رائے میرے لیے قیمتی ہے، امید ہے آپ کے لیے بھی مفید ثابت ہوگی۔

نوٹ! وائٹ عود کے حوالے سے یہ بدین کینٹ کے محترم بھائی کا تبصرہ و تجربہ ہے۔ میں بڑے بڑے دعوے نہیں کرتا تو اس کا یہ مطلب بلکل نہیں کہ چیز کا معیار اعلی نہیں
0320 7674498

عود ڈیل 🔥صرف 2150 روپے میں دونوں عطر مقدار ایک، ایک تولہ، کوالٹی ٹاپڈیلیوری بھی فری 0320 7674498
25/06/2026

عود ڈیل 🔥
صرف 2150 روپے میں دونوں عطر
مقدار ایک، ایک تولہ، کوالٹی ٹاپ
ڈیلیوری بھی فری
0320 7674498

25/06/2026

(حدیث مبارکہ)
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، جو حسین سے محبت کرے اللہ اس سے محبت کرے،
(سنن الترمذي)

خمرہ لطافہ اور وائٹ عود 3، 3 ایم ایل مقدار کی یہ بوتلیں صرف 700 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔📦 ڈیلی...
25/06/2026

خمرہ لطافہ اور وائٹ عود 3، 3 ایم ایل مقدار کی یہ بوتلیں صرف 700 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
📦 ڈیلیوری فری بذریعہ پاکستان پوسٹ
Whatsapp 👇
0320 7674498

ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے وائٹ عود کا پارسل📦گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں 0320 7674498
24/06/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کیلئے وائٹ عود کا پارسل📦
گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں
0320 7674498

24/06/2026

عود ووڈ
عود کی جلتی لکڑی سے اٹھنے والے خوشبودار دھوویں کا احساس انتہائی پر لطف خوشبو
قیمت بھی بہت مناسب

23/06/2026

محترمہ گوگل فلو صاحبہ کی مہربانی سے یہ ویڈیو تیار کی ہے چیک کریں 🤔

حیدرآباد سندھ اور سرگودھا جانے والے ان پارسلز میں مختلف عطریات شامل ہیں آرڈر کرنے یا تفصیلات جاننے کیلئے وٹس ایپ پر رابط...
23/06/2026

حیدرآباد سندھ اور سرگودھا جانے والے ان پارسلز میں
مختلف عطریات شامل ہیں
آرڈر کرنے یا تفصیلات جاننے کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں 👇
0320 7674498

Address

Kallur Kot
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Lubaba Sales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category