Hussaini Imam Bargha Bhiria City

Hussaini Imam Bargha Bhiria City Hussaini Masjid Wa Madrsa Wa Imam Bargha

12/08/2026

بریاسٹی مرکزی امام بارگاہ کالہوڑا کالونی میں حضرت علمدارِ کربلا، حضرت عباسؑ کے نئے علم کی تنصیب کے بابرکت موقع پر علاقے کے معزز شخصیات اور بڑی تعداد میں عاشقانِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی

تقریب کے دوران حضرت عباسؑ کی شجاعت، وفاداری، ایثار اور دینِ اسلام کے لیے عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ شرکاء نے نئے علمِ عباسؑ کی زیارت کی سعادت حاصل کی اور امتِ مسلمہ، ملکِ پاکستان اور علاقے میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں کیں

مقررین نے کہا کہ حضرت عباسؑ کا علم حق، وفاداری، صبر اور استقامت کی علامت ہے، اور ہمیں ان کی سیرت سے عملی زندگی میں اخلاص، خدمت اور اتحاد کا درس لینا چاہیے

تقریب اختتام پذیر ہونے پر نیازِ امامؑ تقسیم کی گئی، جبکہ شرکاء نے اس روحانی اور بابرکت اجتماع کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی

منجانب:
مرکزی امام بارگاہ کمیٹی
کالہوڑا کالونی، بریاسٹی

19/07/2026

اہم پیغام شعیہ علماء کونسل صوبائی صدر سندھ علامہ ڈاکٹر اسد اقبال زیدی صاحب

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین بریاسٹی کلہوڑا کالونی والی مرکزی امام بارگاہ کا اور حسینی مدرسے کا تعمیراتی ...
10/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمدللہ رب العالمین

بریاسٹی کلہوڑا کالونی والی مرکزی امام بارگاہ کا اور حسینی مدرسے کا تعمیراتی کام جاری ہے

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِجیساکہ ہماری ہماری کلہوڑا کالونی والی امام بارگاہ اور اس میں موجود حسینی مدرسے کام...
04/07/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

جیساکہ ہماری ہماری کلہوڑا کالونی والی امام بارگاہ اور اس میں موجود حسینی مدرسے کام جاری ہے آپ تمام مومنین سے مالی مدد کی اپیل کی جاتی ہے

خدمت گزار علی اکبر کلہوڑو امام بارگاہ کلہوڑا کالونی بریاسٹی

رابطہ نمبر

03053163648
03070307525

24/06/2026

مرکزی ماتمی جلوس بریاسٹی ۹ محرم الحرام ۲۰۲۶

゚ ゚viralシ

20/06/2026

الحمدللہ رب العالمین جیسا کہ آج سال 1448 ہجری کی 4 محرم الحرام ہے اس کے سلسلے میں ہماری مرکزی امام بارگاہ پر عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس عزا کو مولانا مدد علی ملاح صاحب خطاب فرما رہے ہیں

20 جون 2026

Address

Bhiria City District NusheroFeroze
Bhiria
NAWAB SHAH DIV

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Imam Bargha Bhiria City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category