IHSAS احساس

IHSAS احساس جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یه مت سوچو که وقت نہیں ملا یه سوچو که تم سے ایسی کونسی خطا ھوئی که الله نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا

29/10/2025
11/05/2025

عزت ہمیشہ عزت دار لوگ ہی دیتے ہیں جن کے پاس خود عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے🙂🔥💯

بس اتنا بتا دو کہ محبت کیا ہے؟      محبت جائز کہاں ہے ؟ اور نا جائز کہاں ؟              حرام کہاں ہے؟ اور حلال کہاں ؟   ...
01/10/2024

بس اتنا بتا دو کہ محبت کیا ہے؟
محبت جائز کہاں ہے ؟ اور نا جائز کہاں ؟
حرام کہاں ہے؟ اور حلال کہاں ؟

" مرد کی دی گئی عزت ہی محبت ہوتی ہے.
اس کا اظہارِ محبت، محبت کی نشانی کبھی نہیں ہوتا...
کیونکہ اصل میں جو مرد آپ سے محبت کرتا ہے وہ پہلے آپ کی عزت کرتا ہے اور جو آپ کی عزت کرتا ہے وہ آپ کو عزت کے ساتھ اپنا لیتا ہے اپنے ساتھ وقتی طور پر لےکر نہیں گھومتا
محبت کے نام پر آپ کو محبوبہ جیسے القابات سے نہیں نوازتا،
پاکیزہ رشتے ہی مضبوط رشتے ہوتے ہیں اور عورت کی اصل پہچان اس کی پاکیزگی سے ہی ہوتی ہے اور عزت کا مطلب نکاح ہوتا ہے۔
میرے مطابق محبت حرام نہیں ہے
اگر اس کو جائز طریقے سے کی جائے جس سے محبت ہو اُس سے نکاح کیا جائے. ..
~ لیکن افسوس...!
دور حاظر کا انسان باتیں کسی سے کرتا ہے
تو محبت کا اظہار کہیں اور جا کرتا ہے...
جسم کی ضرورت کہیں سے پوری کرتا ہے تو
نکاح کسی اور سے کر لیتا ہے۔
پھر کہتا ہے زندگی عذاب ہے ، سکون نہیں ہے..
مگر زندگی مکافات عمل ہے عذاب نہیں....

فصل ربیع۔اس سے مراد موسم سرما کی فصلیں ہیں یہ فصلیں موسم سرما کےآغاز میں کا شت کی جاتی ہیں اور موسم گرما میں کاٹی جاتی ہ...
27/09/2024

فصل ربیع۔
اس سے مراد موسم سرما کی فصلیں ہیں یہ فصلیں موسم سرما کےآغاز میں کا شت کی جاتی ہیں اور موسم گرما میں کاٹی جاتی ہیں گندم چنا، دال مسور ،سرسوں، تارا میرا، توریا، رائی ،جئی، ربیع کی چند فصلیں ہیں۔

فصل خریف ۔
اس سےمراد موسم گرما کی فصلیں ہیں یہ فصلیں مو سم برسات کے شروع میں یا اس کے دوران کاشت کی جاتی ہیں اور موسم گرما کے آخر یا خزاں میں کاٹی جاتی ہیں جیسے ،مکئ ،باجرہ، جوار ، دھان، کپاس ،مونگ پھلی ، کماد اور سورج مکھی ۔خریف کی چند فصلیں ہیں۔

*جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے* *اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے*           *پہلا...
26/09/2024

*جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے*
*اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے*

*پہلا صفحہ''پیدائش*'' *آخری صفحہ''موت''*
*درمیانی صفحات خالی ہیں اس میں جو پسند ہو لکھیں*
*بس ایسا کچھ لکھیں کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے*
*شرمندگى محسوس نہ ہو*

*انسان اس دنیا کی حقیقت اور اس دنیا میں اپنی حقیقت کو پہچانے۔* *اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کون ہے ؟ کہاں سے آیا ہے؟*
*اس زندگی کے بعد کہاں جائے گا؟ اس کی زندگی کا کیا مقصد ہے ؟*
*کن اعمال میں اس کی نیک بختی اور سعادت ہے اور کن اعمال میں اس کی بد بختی اورشقاوت ہے؟ زندگی ایک سفر ہے اور اس کے دو ہی راستے ہیں، جنت اور دوزخ اور ان میں سے کس کا انتخاب کرنا ہے....؟؟؟؟*
*یہ ہمارے اختیار میں ہے۔*

Address

Buner Shalbandi
Bunerwal
IZHAR611

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHSAS احساس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IHSAS احساس:

Share

Category