mera panjab

mera panjab mehik panjab di

12/12/2025
افواجِ پاکستان کی تاریخ کاپہلانشانِ حیدر پانے والے عظیم سپوتکیپٹن محمد سرور شہید کا77واں یوم شہادت۔ہزار سلام اس مرد مجاہ...
27/07/2025

افواجِ پاکستان کی تاریخ کاپہلانشانِ حیدر پانے والے عظیم سپوت
کیپٹن محمد سرور شہید کا77واں یوم شہادت۔
ہزار سلام اس مرد مجاہد پر۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد

26/07/2025

آپﷺ گواہ،خوشخبری سنانے والے،ڈرانے والے،اللہ کی طرف بلانے والے ،روشن چراغ بنا کر بھیجے گئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

21/07/2025

🇵🇰🇮🇳🚨
*Pakistan vs India in the last three months:*

- Pakistan defeated India in *Air Battle*
- Pakistan defeated India in *Rowing*
- Pakistan defeated India in *Snooker twice*
- Pakistan defeated India in *Boxing*
- Pakistan defeated India in *Tennis*
- Pakistan defeated India in *MMA twice*
- Pakistan defeated India in *Baseball*
- Pakistan defeated India in *Javelin Throw*
- Pakistan defeated India in *Volleyball*

*Pakistan Hamesha Zindabad*
🫡♥️

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاریفتنہ الخوارج کی ایک بھاری تشکیل کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی ب...
19/07/2025

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری
فتنہ الخوارج کی ایک بھاری تشکیل کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
ابتک کی اطلاع کے مطابق پانچ خوارج جہنم واصل ہو چکے ہیں، دو زخمی ہیں اور آٹھ زندہ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

18/07/2025
18/07/2025

اللّٰہ ہر جگہ تمہارے ساتھ ہے 🌸

"اگر تم اکیلے ہو...
تو اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔
اگر تم دو ہو...
to اللّٰہ تمہارے درمیان ہے۔
اگر تم تین ہو...
to اللّٰہ تمہارے دلوں کے حال جانتا ہے۔"

📖 اللہ فرماتا ہے:
"اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔"
(سورۃ الحدید: 4)

❤️ اللہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
(سورۃ ق: 16)

✨ بس دل میں اس کا یقین زندہ رکھو...
اللّٰہ کبھی تمہیں تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🌹💚🌺

Address

Bure Wala
Burewala
12345

Telephone

+923067406774

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mera panjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mera panjab:

Share

Category