Arrar cricket club

Arrar cricket club Follow and share page for more It is praising all the cricket tournaments.

ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام آرڑ
18/07/2024

ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام آرڑ

12/05/2024

السلام علیکم
کل بروز سوموار 13 مئی 2024 کو انشاءاللہ صبح 9 بجے خورشید بیگم سپورٹس کمپلیکس میں ٹوڑنامنٹ کی افتتاحی تقریب ہے والی بال اور کرکٹ کے تمام کپتانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹھیک صبح نو بجے گراؤنڈ میں تشریف لے ائیں تاکہ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا جائے اور ساتھ ہی درج ذیل ٹیموں کا کرکٹ میچ ہوگا
شیرازی 11 vs چھمبی 11
09:30
پی ٹی آئی لورز vs ارڑ لائن
12:00
لہڑی یونائیٹڈ vs گجر کلب چھمبی
2:30
والی بال
واڑہ راجگان vs وہالی 1 04:30 شام

آرڑ ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ  چیمپین ٹیم  دوالمیال فلک شیر فلکی ۔۔۔ملک بلال ۔۔۔۔اور اج کی رنر اپ ٹیم آرڑ ۔۔ملک عاطف ۔۔۔۔ملک حنان...
21/08/2023

آرڑ ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ چیمپین ٹیم دوالمیال فلک شیر فلکی ۔۔۔ملک بلال ۔۔۔۔اور اج کی رنر اپ ٹیم آرڑ ۔۔ملک عاطف ۔۔۔۔ملک حنان۔ ۔۔پورے ٹورنامنٹ میں ان ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔۔🏏🏏🏏ویل پلیڈ

20/08/2023

🏏🏏arrar double wicket tournament 2023🏏🏏💞💕🏏🏏🏏

08/04/2023

End Of Golden Era☄️
He Was Real Beauty On The Field🥺🥀❤️🙂💔
Aleem dar last match 💔😥
Of Golden Era☄️
He Was Real Beauty On The Field🥺🥀❤️🙂💔
Aleem dar last match 💔😥

انٹر ویلیج یوسی خیرپور کرکٹ ٹورنامنٹ (چھوٹی عید بڑا میلہ )بمقام خیرپور شریف 🏏🏏👌👌🏏🏏انشاءاللہ کانٹے کی ٹکر ہو گئی روایتی ح...
08/04/2023

انٹر ویلیج یوسی خیرپور کرکٹ ٹورنامنٹ (چھوٹی عید بڑا میلہ )
بمقام خیرپور شریف 🏏🏏👌👌🏏🏏
انشاءاللہ کانٹے کی ٹکر ہو گئی روایتی حریف آمنے سامنے ہوں گے
چیف آرگنائزر اہلیان خیرپور
ایونٹ منیجر ملک شاہد خیرپور 😘
میڈیا ہیڈ ایاز علی بابر خیرپور 👌🏾
انشاءاللہ تمام پر میچز براہ راست 🤗🤗🤗

12/08/2022
04/08/2022

#گالا 🏏🏏🏏
آغاز 15 اگست 🇵🇰🇵🇰🇵🇰📢📢📢📢
پہلا انعام 40000 🏆
دوسرا انعام 20000🏆
انٹری فیس 3000 😘
سمی فائنل سے ایک اور ایک 👍👍
چیف آرگنائزر ؛؛ #شیرعلی 💛❤💜
رابطہ نمبر 03454696198/03192545886

🏏🏏🏏🏏🏆🏅ڈھٹہ کوٹ انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ🏏🏏🏏🏆🏆🏅
04/08/2022

🏏🏏🏏🏏🏆🏅ڈھٹہ کوٹ انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ🏏🏏🏏🏆🏆🏅

دوسرا راجہ عمران مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام وعولہ نیو کرکٹ  گراؤنڈ 🏆🏅🏏
01/07/2022

دوسرا راجہ عمران مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام وعولہ نیو کرکٹ گراؤنڈ 🏆🏅🏏

Address

Chakwal

Telephone

+923119325846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arrar cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share