Saeed honey

Saeed honey Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saeed honey, Health Food Shop, chakwal, Chakwal.

Saeed Honey 🍯
Since 1998 – آپ کی خدمت میں خالص اور قدرتی شہد فراہم کر رہے ہیں۔
ہمیشہ معیار اور اعتماد کو ترجیح دی جاتی ہے۔

ریٹیلر اور ہول سیلر حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک بار ہمیں موقع دیں، انشاء اللہ ہم آپ کا اعتماد ضرور جیتیں گے.🤌🏻🌻🍯🐝

10/05/2026

Saeed honey 🍯

09/05/2026

ملتان سٹی 🙌

09/05/2026

خالص شہد، اب براہِ راست آپ تک! 🍯✨ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ پیکنگ کا ہر مرحلہ صفائی اور جدید ٹیکنالوجی کے مطابق ہو، تاکہ آپ کو ملے قدرت کی مٹھاس اور بہترین معیار💯🤌🏻🐝🔥Saeed Honey 🍯

08/05/2026

سفر کی جانب ❤️

07/05/2026

A masterpiece of natural sweetness and freshness! This spring, experience the taste of 'Spring Honey,' brought to you straight from the heart of floral valleys.

06/05/2026

رآنی آیات (سورۃ النحل: 68-69)
وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ۔ ثُمَّ كُلِي مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا ۚ يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ۔
اردو ترجمہ
"اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ تو پہاڑوں میں، درختوں میں اور لوگوں کی بنائی ہوئی چھتوں میں اپنے گھر (چھتے) بنا۔ پھر ہر قسم کے پھلوں سے اپنی غذا حاصل کر اور اپنے رب کی ہموار کی ہوئی راہوں پر چلتی رہ۔ ان کے پیٹ سے مختلف رنگوں کا مشروب (شہد) نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانی ہے جو غور و فکر کرتے ہیں۔🌻❤️🍯

05/05/2026

کیا آپ نے کبھی شہد کو اس طرح صاف ہوتے دیکھا ہے؟🍯🐝 # 🍯

04/05/2026

جنگلی بڑی مکھی کا شہد 🍯 — طاقت، خالص پن اور قدرت کا انمول تحفہ 🐝🍯

چوٹی مکھی بیری کا شہد 🍯🐝
04/05/2026

چوٹی مکھی بیری کا شہد 🍯🐝

"This pure forest honey, harvested from the giant hives of wild bees, is a true gift of nature with its rich and intense...
03/05/2026

"This pure forest honey, harvested from the giant hives of wild bees, is a true gift of nature with its rich and intense flavor."🍯🐝

03/05/2026

بڑی مکھی کا جنگلی شہد 🍯🐝🫙

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Telephone

+923317773258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share