Chakwali Nature

Chakwali Nature Chakwali Nature Are 100% pure And Naturel Tasty & Best Quality To Deliver All Over Pakistan.

please feel free to contact us by email at [email protected] Contact Number 03214646250

19/01/2025

کیا آپ اپنی صحت بحال رکھنے کیلیے خالص شہد کا استعمال کرتے ہیں؟؟
یا آپ یہ استعمال تو کرنا چاہتے ہیں مگر جیب اس ڈر سے اجازت نہیں دیتی کہ چیز خالص نہ ہوئی تو کیا کریں گے؟
یا آپ اس امید پر ہیں کہ کوئی گارنٹی دے تو سوچا جا سکتا ہے چیز منگوانے کا.اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے، تو تہہ دل سے خوش آمدید
ہم آپ کے لیے لائے ہیں
خالص شہد صرف یہی نہیں. کیونکہ آپکی صحت کے ساتھ ساتھ ہمیں ہے آپکی جیب کا خیال بھی. ہم آپکو یہ دیں گے منی بیک گارنٹی کے ساتھ..... کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری شہد خالص ہیں

خالص بیری کا دیسی ارگینک شہد - قدرتی صحت اور ذائقے کی ضمانت🐝پیش خدمت ہے بیری کے موسم کا خالص دیسی شہد، جو شہد کی مکھیوں ...
15/12/2024

خالص بیری کا دیسی ارگینک شہد - قدرتی صحت اور ذائقے کی ضمانت🐝

پیش خدمت ہے بیری کے موسم کا خالص دیسی شہد، جو شہد کی مکھیوں نے بیری کے پھولوں سے قدرتی طور پر تیار کیا ہے، بغیر کسی ملاوٹ کے۔ یہ خالص اور ارگینک شہد، قدرت کے ہر فائدے اور مٹھاس کے ساتھ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اگر کبھی اس کے رنگ، ذائقے یا معیار میں فرق محسوس ہو، تو ہم مکمل تبدیلی یا رقم کی واپسی کی ضمانت دیتے ہیں۔ فی کلو صرف 3,500 روپے میں صحت مند اور خالص مٹھاس سے لطف اٹھائیں!🍯

بیری کے شہد کے 5 اہم خواص:

✅ 100% خالص اور قدرتی: شہد کی مکھیوں کا تیار کردہ، کسی بھی مصنوعی مواد یا ملاوٹ سے پاک۔
✅ صحت کے لیے بہترین: قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات سے بھرپور، جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
✅ قدرتی توانائی کا ذریعہ: فوری توانائی فراہم کرتا ہے، جسمانی اور ذہنی تھکن کو کم کرنے میں معاون۔
✅ ذائقے میں منفرد: بیری کے پھولوں کی خوشبو اور قدرتی مٹھاس کے ساتھ، دیگر شہد سے منفرد ذائقہ۔
✅ ضمانت شدہ معیار: رنگ، ذائقے یا معیار میں فرق کی صورت میں مکمل تبدیلی یا رقم کی واپسی کی سہولت۔

شہد کی قیمت : 1کلو 3,500 روپے

ڈیلوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔🚚😊

آج ہی اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں یا نیچے دیے گئے فون نمبر پر کال کریں۔ کسی بھی قسم کا سوال ہو تو بلا جھجک ہم سے پوچھ سکتے ہیں:

آج ہی آرڈر کریں اور قدرتی فوائد کا لطف اٹھائیں۔🌼
0321 464625046250
🌐chakwalinature.store

  نیچر_شہد_ہی_کھائیں،،اس سال قدرتی دیسی شہد کی کم مقدار ہونے کے باوجود  مارکیٹ میں شہد کے نام پر بکنے والے بہت سارے شیرے...
15/12/2024

نیچر_شہد_ہی_کھائیں،،
اس سال قدرتی دیسی شہد کی کم مقدار ہونے کے باوجود مارکیٹ میں شہد کے نام پر بکنے والے بہت سارے شیرے کے مرکب عام ہو چکے ہیں، ،🚷
اس لئیے ہمیشہ ہمارا اپنا اتارا ہوا دیسی جنگلی شہد پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ استعمال کریں، ،💯✅️👍

کیوں کہ آپ کی زندگی و صحت بہت اہم ہے ،،🥀

شفا کا خزانہ،
طاقتوں کا منبع،
کمزوریوں کا بہترین علاج،

صرف #چکوالی نیچر دیسی شہد 🍯🐝🌳
چکوالی نیچر شہد ہی کیوں۔۔۔ ،،؟
کیوں کہ یہ ہمارا اپنا اتارا ہوا جنگلی شہد ہے ،
جس کا قطرہ قطرہ خالص قدرتی مٹھاس لئیے ہے،،💯

دنیا کی سب سے بہترین غذا دوا اور شفا ،،✅️🥀✅️

شہد پاکیزہ ترین اور نفیس ترین مرکب ہے جو قدرت کا شاہکار ہے ،، یہ تمام کمزوریوں اور بیماریوں سے نجات کا مجرب ترین نسخہ ہے ،،🐝🐝🌳🌳

شہد روزانہ استعمال کریں اور اپنے پیاروں کو تحفہ دیں،
پسند نا آنے کی صورت میں استعمال شدہ بھی قابل واپسی ہے، اور آپ مکمل رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں 🔙

✅️چھوٹی مکھی بیری تازہ جنگلی
شہد 3500 روپے کلو، ،

✅️بڑی مکھی دیسی بیری کا جنگلی شہد 3200

✅️موسم بہار کا برسیم کے پھولوں کا شہد 2000

ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں آپ بھی مان جائیں گے،، صحت و سلامتی کا ضامن ۔۔ طاقت و قوت کا خزانہ 👌

آج ہی آرڈر کریں اور قدرتی فوائد کا لطف اٹھائیں۔🌼
0321 4646250
🌐chakwalinature.store

خالص اور قدرتی بیری شہد کا نیا تازہ سٹاک آ گیا ہے! 🍯،🐝ٹاپ کوالٹی، بھرپور ذائقہ اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور، جو آپ کی قو...
15/12/2024

خالص اور قدرتی بیری شہد کا نیا تازہ سٹاک آ گیا ہے! 🍯،🐝
ٹاپ کوالٹی، بھرپور ذائقہ اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور، جو آپ کی قوت مدافعت کو بھی بڑھائے!
آج ہی آرڈر کریں اور قدرتی فوائد کا لطف اٹھائیں۔🌼
0321 4646250
🌐chakwalinature.store

21/11/2024

کیا آپ اپنی صحت بحال رکھنے کیلیے خالص شہد کا استعمال کرتے ہیں؟؟
یا آپ یہ استعمال تو کرنا چاہتے ہیں مگر جیب اس ڈر سے اجازت نہیں دیتی کہ چیز خالص نہ ہوئی تو کیا کریں گے؟
یا آپ اس امید پر ہیں کہ کوئی گارنٹی دے تو سوچا جا سکتا ہے چیز منگوانے کا....
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے، تو تہہ دل سے خوش آمدید
ہم آپ کے لیے لائے ہیں
خالص شہد
صرف یہی نہیں...... کیونکہ آپکی صحت کے ساتھ ساتھ ہمیں ہے آپکی جیب کا خیال بھی.... ہم آپکو یہ دیں گے منی بیک گارنٹی کے ساتھ..... کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری شہد خالص ہیں......

18/11/2024

کیا آپ اپنی صحت بحال رکھنے کیلیے خالص شہد کا استعمال کرتے ہیں؟؟
یا آپ یہ استعمال تو کرنا چاہتے ہیں مگر جیب اس ڈر سے اجازت نہیں دیتی کہ چیز خالص نہ ہوئی تو کیا کریں گے؟
یا آپ اس امید پر ہیں کہ کوئی گارنٹی دے تو سوچا جا سکتا ہے چیز منگوانے کا....
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے، تو تہہ دل سے خوش آمدید
ہم آپ کے لیے لائے ہیں
خالص شہد
صرف یہی نہیں...... کیونکہ آپکی صحت کے ساتھ ساتھ ہمیں ہے آپکی جیب کا خیال بھی.... ہم آپکو یہ دیں گے منی بیک گارنٹی کے ساتھ..... کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری شہد خالص ہیں.

We are providing 100% pure and natural honey on reasonable price with money back guarantee.-Honey is natural remedy for ...
18/11/2024

We are providing 100% pure and natural honey on reasonable price with money back guarantee.
-Honey is natural remedy for many health issues -Best for cough,flue and favour -it heals wounds -good for weight loss -Honey strengthen boons -good for stamina
Specifications of Pure and Natural Honey 1kg

Honey - Yummy & Delicious Bees Honey    We are providing pure and natural honey on reasonable price         Pure Acacia ...
18/11/2024

Honey - Yummy & Delicious Bees Honey

We are providing pure and natural honey on reasonable price
Pure Acacia Natural Honey.
Pure honey is extracted directly from acacia shrub flowers, gently filtered with no additional ingredients.

Natural honey may crystallize over time. This is a natural characteristic of pure natural honey. To reuse crystallized honey, place it in a bowl of warm water.

Our Acacia pure natural honey is not processed and it is without any preservatives so it can crystallize if kept in the refrigerator or at extremely freezing temperatures. only refined honey, honey with preservatives, and a few types of honey, such as cidr honey, may not crystallize.

-Honey is natural remedy for many health issues -Best for cough, flue and favour -it heals wounds -good for weight loss -Honey strengthen boons -good for stamina

https://chakwalinature.store/products/honey-yummy-delicious-bees-honey-best-export-high-quality-honey?pr_prod_strat=collection_fallback&pr_rec_id=b099b37b2&pr_rec_pid=8124723691712&pr_ref_pid=8118910615744&pr_seq=uniform

Natutal Honey | 100% pure and natural honey100% Pure Not Farmi Not Mixed( Chotti Makhi ) جنگلات کا بیری کا چھوٹی مکھی کا...
18/11/2024

Natutal Honey | 100% pure and natural honey

100% Pure Not Farmi Not Mixed( Chotti Makhi ) جنگلات کا بیری کا چھوٹی مکھی کا شہد

بیری چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت،ذائقہ اور خوشبو کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔ یہ ہم شمالی علاقوں کی مختلف جنگلات سے اکھٹا کرکے صفائی سے بغیر کسی ملاوٹ کے پیک کرکے اپنے کسٹمرز کو کراچی یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں سے انکے گھر تک پہنچاتے ہیں۔ ——————————————————————————————————————————————————☑️ نوٹ: سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔ شہد کی 100 فیصد اصلیت کی گارنٹی ہوگی اگر کوئی بھائی اپنا شک دور کرنا چاہے تو کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے اسانی سے ٹیسٹ کروایا جاسکتا ہے۔ ——————————————————————————- (❤️شہد ماں باپ کیلئے بہترین تحفہ ہوسکتا ہے❤️)بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائنات حضور ﷺکے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘ اس میں۔مٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پر گراں نہیں گزرتا۔—————————————————————————فوائد:میڈیکل سائنس کے مطابق:شہد ایک اچھی اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے اور اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس کو پھیلنے نہیں دیتا۔ شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہےبلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہےبیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر اور ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کرتے ہیںوزن کم کرنے میں مدد کرتا ہےکولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہےضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے میں میں بہت مدد کرتا ہےانکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہےچہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہےمردانہ کمزوری کو دور کرنے میں بہت فائدہ مند ہےپرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی استعمال کیا جاتا ہےاسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔—————————————————————————

We are providing 100% pure and natural honey on reasonable price with money back guarantee.
( 100% Pure Organic Extract from Berry Trees) in Notheren Areas of Pakistan

Not Proccessed or Warmed, Just Filtered from Combs and Packed Hygiencally.

This is Small Bee Honey ( Rare to find in Markets or High Priced)

Sugar And Diabetic Pateints can also Use
Sidr Honey or Berry Honey is one of the greatest honeys in the world.

Sidr bery Honey is highly in demand because of its unique taste and its numerous health benefits as a natural medicine

Organic Sidr (Beri Honey is a medical grade honey) particularly recommended for kids for its exceptionally high mineral, vitamins and active enzyme content which helps towards strengthening the immune system and cognitive (brain) development

Berry ka Shehed is widely used as a medication to treat liver diseases, ulcers of the stomach, lung infections, malnutrition consequences, digestion problems, constipation, infections of eyes, infections following burns, wounds and surgery, and general health and vita.lity

Sidr Honey or berry honey is monofloral honey made solely from the nectar of Sidr trees in Pakistan.

Sidr tree is used medicinally from bark to berries, and the antibacterial

Sidr honey is little expensive due to its wide medical uses in the Middle East.

The flavour of Sidr honey as well as its colour and density, can vary depending upon the region from which it originates from. It's a thick honey with a rich, lavish and buttery sweet taste

It has a golden light colour, which darkens and turns reddish over time.

https://chakwalinature.store/products/natutal-honey-1kg-100-pure

پہلوان ریوڑی بس اب آپکی ایک کال کی دوری پر تو ابھی گھر یا آفس میں  بیٹھے بیٹھے آرڈر کریں اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت سے فائ...
04/11/2024

پہلوان ریوڑی بس اب آپکی ایک کال کی دوری پر تو ابھی گھر یا آفس میں بیٹھے بیٹھے آرڈر کریں اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

Address

Chakwal Main Bazair
Chakwal
48700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwali Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share