11/02/2024
iبریکنگ نیوز ،ایم این اے شیر افضل خان مروت ،،،
جمعیت علمائے اسلام کے کچھ ساتھیوں کا اعتراض ہے کے بیرسٹر شیر افضل نے کوئی گستاخی کی ہے میں سوچا کہ اس پر تحقیق کرو ،شیر افضل صاحب نے ایک ٹویٹ کی ہے مریم نواز کے مطعلق جس میں وہ لفظ,,،،، HINDA,,،،،، استعمال کرتا ہے جس کا لفظی معانی ( مادی ہرن) بنتاہے
جمعیت کے کچھ ساتھی اس لفظ کو گستاخی سے جوڑ رہے ہیں مطلب اونکا کہنا ہے کہ ہندا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساس کا نام تھا لیکن میرے تحقیق کے مطابق وہ نام ہندا نہیں ہے وہ( ہند بنت عتبہ صحابیہ) ہے
کسی پر غلط الزامات لگانا اور اسکی سزا جزا ہم سے زیادہ علماء کرام صحبان جانتے ہیں لیکن میرا تحقیق یہ ہے
میں کمزور ہوں دینی معاملات میں اگر میں غلط ہوں تو مھجے سمجھایا جاے
اگر صحیح ہوں تو اتفاق کیا جاے تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ