jamal zaib official

jamal zaib official love you Imran Khan ❣️

05/02/2026
29/01/2026

Guesses da bowler name

19/01/2026

No pain no Gain 💪💪
Jamal Zaib

  ❣️❣️
19/01/2026

❣️❣️

صبح بخیر ❣️
16/01/2026

صبح بخیر ❣️

15/01/2026

*نوشہرو میں جائیداد میں حصہ مانگنے کے لئے بھائیوں کے گھر جانے والی بہن کو دونوں بھائیوں نے حق مانگنے پر ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا یہ ہمارا معاشرہ ہے*😥

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پُرسکون طریقے سے کھولیں۔تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ...
12/01/2026

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پُرسکون طریقے سے کھولیں۔
تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو۔
پھر گیس وال،بٹن، ٹیوب کو بند کر دیں۔
اور اُس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح ختم نہ ہو جائے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں۔
کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے۔
اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے۔
بس کھڑکیاں کھولیں۔

ہماری یہ چھوٹی سی کاوش بہت سے گھروں کو آئندہ آنے والے خطرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے حادثات سـے محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین۔

12/01/2026

شکریہ سندھ ❤️🇵🇰

Address

Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamal zaib official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category