Al-Tujjar/التجار

Al-Tujjar/التجار Manufacturer of certified organic beauty, traditional wellness & pure food products (IPO Pakistan Class 3 Registered). Pure, natural, and trusted quality.

تمام خواتین کا مقدمہ لڑتی ہوئی ایک معزز بہنا🫠😁پٹیشن پڑھیں اور آرڈر بک کروائیں 👇 0300 9336313
29/08/2026

تمام خواتین کا مقدمہ لڑتی ہوئی ایک معزز بہنا🫠😁
پٹیشن پڑھیں اور آرڈر بک کروائیں 👇
0300 9336313

کرانچی سے آیا ہے کرانچی سے، یہ پیغام!دیکھ کر، پڑھ کر آنکھیں نا ہنسیں تو کہیے گا۔😀 بشرطیکہ آپ باذوق ہیں۔🫠لطف لیجیے 🫶خریدا...
28/08/2026

کرانچی سے آیا ہے کرانچی سے، یہ پیغام!
دیکھ کر، پڑھ کر آنکھیں نا ہنسیں تو کہیے گا۔😀
بشرطیکہ آپ باذوق ہیں۔🫠
لطف لیجیے 🫶
خریداری کے لیے ابھی آرڈر کیجیے 👇
0300 9336313

دیکھیں ذرا صبر اور دانائی کا نتیجہ 🥰۔۔۔دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کوئی کیمیکل نہیں ہے۔ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے۔ سو اپنا...
28/08/2026

دیکھیں ذرا صبر اور دانائی کا نتیجہ 🥰
۔
۔
۔
دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کوئی کیمیکل نہیں ہے۔ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہے۔ سو اپنا اثر غالب کرنے میں وقت لیتا ہے۔ دوسری یہ کہ ناخن پر رنگ چڑھانا پتھر کو رنگنے کی مثل ہے۔ لہٰذا ہمارے بتائے ہوئے طریقے کو فالو کریں اور بہترین نتائج حاصل کریں۔ شکریہ ☺️
0300 9336313

کچھ بھی ہو جائے اب کسی کو فری میں نہیں دینا!بہت سے لوگوں کو ہم نے عقیدت میں بھی یہ عرق پیش کیا۔ لیکن میں اس نتیجے پر پہن...
28/08/2026

کچھ بھی ہو جائے اب کسی کو فری میں نہیں دینا!
بہت سے لوگوں کو ہم نے عقیدت میں بھی یہ عرق پیش کیا۔ لیکن میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کوئی بھی چیز جب ہم کسی فری میں دیتے ہیں تو اس کی قدر ہم خود کم کر دیتے ہیں اور جس کو چیز فری میں ملتی ہے وہ سمجھتا ہے شاید یہ کوئی بے وقعت چیز ہے جو فری میں دے رہے۔ اس لیے اب کاروبار کی راہ میں پتھر پہ لکیر کی طرح ان منٹ سائن بورڈ لگا دیے ہیں کہ کوئی کچھ بھی ہو جائے کسی کو فری میں نہیں دینا۔
0300 9336313

یہ ہمارے چیچہ وطنی کی ہی ایک معزز خاتون صاحبہ ہیں۔ بنت خانم صاحبہ کی پوسٹ سے ہمارے ساتھ رابطے میں آئیں۔ پھر انہوں نے اپن...
27/08/2026

یہ ہمارے چیچہ وطنی کی ہی ایک معزز خاتون صاحبہ ہیں۔ بنت خانم صاحبہ کی پوسٹ سے ہمارے ساتھ رابطے میں آئیں۔ پھر انہوں نے اپنے بھائی صاحب کو بھیجا، عرق منگوایا اور استعمال کیا۔
استعمال کے بعد ہمارا عرق کیسا پایا اس کے متعلق جو انہوں نے کہا خود ہی ملاحظہ فرمائیں اور آپ بھی آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔👇
0300 9336313

روایتی حسن، قدرتی نکھار!​روایت کے رنگ جب ہاتھوں پر اترتے ہیںتو حسن کے خود بخود نکھار ابھرتے ہیں😊اپنے، یا اپنے پیاروں کے ...
26/08/2026

روایتی حسن، قدرتی نکھار!
​روایت کے رنگ جب ہاتھوں پر اترتے ہیں
تو حسن کے خود بخود نکھار ابھرتے ہیں😊

اپنے، یا اپنے پیاروں کے ہاتھوں کو سجانے کے لیے ابھی آرڈر کریں👇
0300 9336313

جی ہاں یہ نیل عرق ہی کی ترسیل کا تسلسل ہے۔آپ بھی کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا خود کو خوبصورت رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ ...
24/08/2026

جی ہاں یہ نیل عرق ہی کی ترسیل کا تسلسل ہے۔
آپ بھی کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا خود کو خوبصورت رکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجیے👇
0300 9336313

ہمارے نیل عرق کا فیڈ بیگ ملاحظہ فرمائیں 💯0300 9336313 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں
15/08/2026

ہمارے نیل عرق کا فیڈ بیگ ملاحظہ فرمائیں 💯
0300 9336313
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں

خالص روایتی نیل عرق کی فیملی ڈیل 🌿روایتی سنگھار اور ناخنوں کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے خالص اور قدرتی اجزاء کا انتخاب ...
13/08/2026

خالص روایتی نیل عرق کی فیملی ڈیل 🌿
روایتی سنگھار اور ناخنوں کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے خالص اور قدرتی اجزاء کا انتخاب اب آپ کی پہنچ میں ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر "التجار" اپنے معزز صارفین کے لیے پیش کرتا ہے خصوصی فیملی پیک۔ جس میں آپ حاصل کر سکتے ہیں 21% سے زائد کی بچت۔
💡 ایک بہتر انتخاب، اپنوں کے لیے:
ہم روزمرہ سوشل میڈیا پر بے شمار چیزیں شیئر کرتے ہیں۔ کیوں نہ اس بار کسی ایسی مفید اور خالص روایتی چیز کو آگے بڑھایا جائے جس سے آپ کے اپنے حلقہ احباب اور رشتہ داروں کو بھی مستند اور معیاری چیز مل سکے۔ آپ کا ایک شیئر کسی ایسے شخص تک یہ روایتی پروڈکٹ پہنچا سکتا ہے جسے واقعی اس کی تلاش ہو۔
📌 آفر حاصل کرنے کا طریقہ:
اس پوسٹ کو اپنے پاس شیئر کریں اور ہمیں مینشن کریں۔
اسکرین شاٹ واٹس میں بھیج کر اپنی 6 کون کی ڈیل فوری بک کروائیں۔ یہ آفر ابھی سے شروع ہو کر 30 اگست 2026ء کے اختتام تک دستیاب ہے۔ پارسل ترتیب وار ڈسپیچ کیے جائیں گے۔
التجار- روایتی سنگھار، خالص اعتبار 🍃
0300 9336313

Address

Jamia Masjid Bazar Block NO 12
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Tujjar/التجار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share