Chichawatni iz heart f Pakistan

Chichawatni iz heart f Pakistan Chichawatni z Tehsil of Sahiwal near Harrpa. Well known 4 Forest,kabbadi stadium,beauty creams best educational institutes,Rail links
Population 1,60,000

19/11/2025
18/11/2025

السلام علیکم چیچہ وطنی

یہ   جو کہ   کی شان ہے، آج سے 3 سال پہلے یہ پارک کھنڈ کی شکل اختیار کر چکا تھا۔پھر تحریک احساس پاکستان کے کچھ جوانوں نے ...
15/11/2025

یہ جو کہ کی شان ہے،
آج سے 3 سال پہلے یہ پارک کھنڈ کی شکل اختیار کر چکا تھا۔

پھر تحریک احساس پاکستان کے کچھ جوانوں نے دو سال کی کڑی محنت سے اسے خوبصورت شکل دی۔

اور آج بھی جب شام کا وقت وہاں گزاریں تو بے شمار پرندوں کی ٹولیاں دیکھ کر اور ان کی چہچہاہٹ سن کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی جنگل میں ایک کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں اور خاموشی سے فطرت سے باتیں کر رہے ہیں۔

زیر نظر تصویر میں راحت پارک کی تین سال پہلے کی اور موجودہ حالت ہے۔

Address

Main Bazar
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chichawatni iz heart f Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share