Mast Khan Family

Mast Khan Family Family Matters

28/04/2026

خدا کے لئے اپنے بچوں کو سکول میں مفت دینے والی کیڑے مار دوائیوں سے محفوظ رکھیں
ورنہ انجام چلاس والا ہوگا

آغا خان سوشل ویلفیئر بورڈ فار ہنزہ کی جانب سے پھسو دیدار گاہ میں اجتماعی شادیوں کی باوقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں متع...
12/04/2026

آغا خان سوشل ویلفیئر بورڈ فار ہنزہ کی جانب سے پھسو دیدار گاہ میں اجتماعی شادیوں کی باوقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں متعدد جوڑوں نے سادگی اور خوشی کے ساتھ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔
یہ تقریب نہ صرف سماجی ہم آہنگی کی خوبصورت مثال ہے بلکہ اس کا مقصد معاشرے میں سادگی، اخوت اور باہمی تعاون کو فروغ دینا بھی ہے۔ مقامی عمائدین، معززین علاقہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نئے جوڑوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اجتماعی شادیوں جیسے اقدامات معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں اور نوجوانوں کیلئے آسانیوں کا باعث بنتے ہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے ایک مخصوص طبقے کو ترجیح دینے کی شکایات مل رہی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زمعدران اس ...
12/04/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے ایک مخصوص طبقے کو ترجیح دینے کی شکایات مل رہی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زمعدران اس پر نوٹس لے
۔۔قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان وکوہستان استاد محترم جناب غازی قاضی نثار احمد صاحب

چار خلاباز لاکھوں میل کا سفر کرکے چاند کے گرد گھوم کر واپس زمین پر آنے کو تیار ہیں۔ زمینی فضاء میں اپنا سفر شروع کرنے سے...
12/04/2026

چار خلاباز لاکھوں میل کا سفر کرکے چاند کے گرد گھوم کر واپس زمین پر آنے کو تیار ہیں۔ زمینی فضاء میں اپنا سفر شروع کرنے سے 42 منٹ پہلے سروس ماڈیول کو خلاء میں چھوڑ کر پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح 5 بجے کر 7 منٹ پر امید ہے سان ڈیاگو کے ساحل کے پاس بحر الکاہل میں کیپسول گرے گا۔ یہ کوئی آسان کام نہیں ہے، زمینی فضاء میں داخلے کے 2 منٹ کے اندر 2 لاکھ فٹ کا فاصلہ طے کرتے ہوئے اس کیپسول کا درجہ حرارت 5000 فارنہائٹ تک پہنچے گا، 6 منٹ کے لیے کمیونیکیشن منقطع ہوگی۔ 24 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گرتے اس کیپسول کے تھرسٹر اس کو بریک لگانے میں مدد دیں گے۔ زمینی فضاء میں داخلے سے سمندر میں گرنے کے یہ 14 منٹ انتہائی خوفناک ہوں گے۔ جب جہاز 35000 فٹ پر ہوگا تو رفتار آواز کی رفتار سے کم ہوچکی ہوگی۔ اب کیپسول اپنے پیراشوٹ کھولے گا پھر آہستہ آہستہ پانی کو چھولے گا۔
(ثاقب علی)



21/03/2026

مستخـــــــــــنی فیملی
کی جانب سے تمام امت مسلمہ
کوعید الفطر بہت بہت
مبارک ھو

سیاسی حریفوں کو ایک اور خطرناک قسم کا دچھکا لگے گا جو کہتے تھے کہ مستخنی فیملی کا 513پہ کان دھرنے نہیں دیتے ہیں ان کی کا...
08/03/2026

سیاسی حریفوں کو ایک اور خطرناک قسم کا دچھکا لگے گا جو کہتے تھے کہ مستخنی فیملی کا 513پہ کان دھرنے نہیں دیتے ہیں ان کی کان کی پردے پھٹنے والے ہیں اور ایک دن ہمارا فیملی کا لیڈر محمد نسیم ساڑھے چار ہزار سے لیڈ کر کے بھاری اکثریت کامیاب ھو کر دیکھائیں گے ۔نوجوان قیادت کا چہرے دن بہ دن چودھویں رات کی چاند کی طرح چمتا جا رہا ھے

30/01/2026

مستخنی فیملی کی% 95 ووٹ حاجی محمد نسیم صاحب کے نام پانچ 5 فیصد کی تالیاں بجانے سے جماتی پارٹی والے خوش نہیں ھوجاؤ کیونکہ ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجھتی ھے ۔ پولئنگ ڈے حقیقت عیاں ھوگی

Faimly king 👑
18/01/2026

Faimly king 👑

M***I ka bara ma Jo Janta hain wo comments ma tafseel sa bayan Kara...Mast Khan Family Azmat Ullah Khan نعیم اللہ نعمانی...
14/11/2025

M***I ka bara ma Jo Janta hain wo comments ma tafseel sa bayan Kara...
Mast Khan Family Azmat Ullah Khan نعیم اللہ نعمانی Anayat Ullah

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mast Khan Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share