20/10/2025
⚖️🌟 ان شاءاللہ! بہاولپور ڈویژن کی وکلا برادری کا فخر، نوجوانوں کی امید، اور حق کا علمبردار —مہر اللہ یار سپرا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
🔥 “یہ وقت ہے فیصلہ کن… یہ گھڑی ہے انقلاب کی! ہر ووٹ ایک امانت ہے، ہر ووٹ انصاف کا پہرہ ہے!”
👊 مہر اللہ یار سپرا وہ نام ہے جو بہاولپور ڈویژن کے ہر دل کی دھڑکن ہے، وکلا کی زبان ہے اور کامیابی کی پہچان ہے!
🌹 “بہاولپور ڈویژن کا فیصلہ صاف اور شفاف… مہر اللہ یار سپرا ہی ہوگا کامیاب! انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل
مہر اللہ یار سپرا ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رحیم یار خان سیٹ 2025/2030