Usman Karyana Store10FordWha

Usman Karyana Store10FordWha Meri koshsh Achi chez Ho or Rate B best hn Or mashAllah Esa he h

27/08/2025

اسلام علیکم

انشاء اللہ آج سے عثمان کریانہ سٹور سے دودھ اور دہی مل سکتا ہے ۔۔۔

اسلام علیکم ۔۔مریم نواز راشن کارڈ کا اجراء ہو گیا ہے جن لوگوں کو راشن کارڈ مل گیا ہے وہ ہماری دوکان عثمان کریانہ سٹور 10...
26/07/2025

اسلام علیکم ۔۔

مریم نواز راشن کارڈ کا اجراء ہو گیا ہے
جن لوگوں کو راشن کارڈ مل گیا ہے
وہ ہماری دوکان عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ پر آ کر لے سکتا ہیں ۔
راشن لینے کے لیے راشن کارڈ اور موبائل اور شناختی کارڈ ضرور ساتھ لے کر آئے ۔۔
( اس کے علاؤہ کسی بھی بنک کارڈ سے آپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اس کے چارجز 1000 کے 20 روپے ہیں ۔۔)
مزید معلومات کے لیے رابط کر سکتے ہیں واٹس ایپ پر۔
محمد عثمان ۔03007547318

تلو بناسپتی گھی عثمان کریانہ سٹور سے مل سکتا ہے ۔۔
12/07/2025

تلو بناسپتی گھی عثمان کریانہ سٹور سے مل سکتا ہے ۔۔

طلاع برائے کاشتکار حضرات 5000 ہر ایکڑ پر فریتمام کاشتکار بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے حالیہ سیزن میں گندم کاش...
12/07/2025

طلاع برائے کاشتکار حضرات
5000 ہر ایکڑ پر فری
تمام کاشتکار بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے حالیہ سیزن میں گندم کاشت کی ہےاور گندم سبسڈی کے لیے اپلائی کیا تھا ان کے پے ارڈر انا شروع ہو گئے ہیں، ان کے لیے حکومتِ پنجاب ی جانب سے فی ایکڑ 5000 فراہم کر دیا گیا ہے
جی ان کسانوں کو پے ارڈر مل گئے ہیں وہ اپنی رقم نکلوانے کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں❣️03007547318❣️
عثمان کریانہ سٹور نزد منج چوک 10 فورڈواہ۔

11/07/2025

🎊خشحبری🎊 خشحبری🎊 خشحبری

گاؤں میں پہلی بار عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈوہ پر ہر قسم کے ATM کارڑ سے رقوم نکلوا سکتے ہیں ۔۔

نوٹ؛ 1000 روپے نکلوانے کی فیس 30 روپے ہوگئی ۔۔

نوٹ؛ کریانے کی کوئی بھی چیز کم ازکم 2000 روپے تک خریدنے
پر کارڈ سے رقوم ادا کرنے پر کوئی فیس نہیں ہوگی ۔۔

مزید معلومات کیلئے روابط کریں ۔۔ شکریہ ۔

03007547318.محمد عثمان

پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ سکیم کے لیے ڈاکومنٹس 1️⃣شناختی کارڈ تصویر فرنٹ بیک اور ایک فوٹو 2️⃣ بیوی کا شناختی کارڈ فرنٹ بیک ا...
05/05/2025

پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ سکیم کے لیے
ڈاکومنٹس

1️⃣شناختی کارڈ تصویر فرنٹ بیک اور ایک فوٹو
2️⃣ بیوی کا شناختی کارڈ فرنٹ بیک ایک فوٹو
3️⃣ گھر میں ٹوٹل افراد
4️⃣ گھر میں سب کی مشترکہ آمدن ٹوٹل کتنی ہے
5️⃣سم کا نمبر جو آپکے نام ہو
6️⃣ سب سے اہم بات اگر آپکو فارم فل کرنا نہیں آتا تو کسی پروفیشنل سے پیسے دیکر اپنا کام کروا لیں تاکہ آپکی فائل اچھے سے سبمٹ ہو جائے
7️⃣ چارجز *300*
🪀03007547318

"وزیر اعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام"

🔗: اہلیت کا معیار
🔸پنجاب کا مستقل رہائشی ہو
🔸ملک بھر میں کسی قسم کی زمین / مکان کا مالک نہ ہو
🔸کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہ ہو
🔸کسی بینک یا مالیاتی ادارے کا نادہندہ نہ ہو

رمضان المبارک آ فر ۔۔۔حالص بیسن 340 روپے کلو ۔۔۔۔کھجور 420 روپے کلو ۔۔۔عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ۔۔۔03007547318
12/03/2025

رمضان المبارک آ فر ۔۔۔

حالص بیسن 340 روپے کلو ۔۔۔۔
کھجور 420 روپے کلو ۔۔۔

عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ۔۔۔

03007547318

رمضان المبارک آ فر۔۔۔عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ ۔۔۔محمد عثمان ۔۔03007547318
02/03/2025

رمضان المبارک آ فر۔۔۔
عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ ۔۔۔

محمد عثمان ۔۔03007547318

01/03/2025

السلام وعلیکم
آپ کو اور سب گھر والو کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی پرنور ساعتیں مبارک ہوں۔ یہ بابرکت مہینہ رحمت، مغفرت، اور برکتوں کا پیغام لے کر آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہِ مقدس کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں تقویٰ، صبر اور شکر کی دولت سے مالا مال کرے۔

رمضان مبارک!
عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ ۔۔۔۔

عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ ۔۔۔محمد عثمان ۔۔۔۔
28/02/2025

عثمان کریانہ سٹور 10 فورڈواہ ۔۔۔
محمد عثمان ۔۔۔۔

Address

Chak Number 10 Fordwa Tehsil Chishtian District Bahwalnager
Chishtian Mandi
62401

Opening Hours

Monday 05:30 - 21:00
Tuesday 05:30 - 21:00
Wednesday 05:30 - 21:00
Thursday 05:30 - 21:00
Friday 05:30 - 21:00
Saturday 05:30 - 21:00
Sunday 05:30 - 21:00

Telephone

+923007547318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Karyana Store10FordWha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Karyana Store10FordWha:

Share

Category