25/02/2024
* سکن پالش کا طریقہ استعمال *
🫧سکن پالش کے دو 20-vol اور ایک حصہ سے بھی کم BLONDER POWDER کو اچھی طرح مکس کریں
🫧 اور آنکھوں کو بچا کر چہرے پر دس منٹ کے لئے لگائیں
🫧پھر چہرے کو اچھی طرح دھو لیں ۔
🫧 سکن پالش آپ دس دن بعد دوبارہ استعمال کریں ۔
>
🫧 ٹیسٹ کے لئے سکن پالش کی ٹھوڑی سی مقدار چہرے پر لگائیں ۔
🫧 اگر جلن محسوس ہو تو BLONDER POWDER کی مقدار کو کم بھی کر سکتے ہیں۔
🫧 سکن پالش کرنے سے پہلے یہ بات یقینی بنا لیں کہ آپ کی سکن خشک نہیں ہے
🫧 سکن خشک ہے تو SOOTHING ، CLEANSER اور SHINER کا استعمال سکن پالش کے دوران بھی کریں
🫧 اگر پھر بھی جلن محسوس ہو تو بعد استعمال کر سکتے ہیں