Chishtian News Alert چشتیاں نویں تازی


Chishtian News Alert           چشتیاں نویں تازی اہالیان تحصیل چشتیاں شریف کی تازہ ترین خبروں ، آپ ڈیٹس, ایشوز ، نویں تازی جاننے والوں کا پیج ہے

پرنٹ
01/05/2026

پرنٹ

01/05/2026

01/05/2026

پرنٹ میڈیا :
23/04/2026

پرنٹ میڈیا :

چشتیاں شریف کتوں کے کاٹنے کے واقعات تشویش ناک تھے ڈاگ کلنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام ٹیموں کو شاباش ز...
23/04/2026

چشتیاں شریف
کتوں کے کاٹنے کے واقعات تشویش ناک تھے ڈاگ کلنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام ٹیموں کو شاباش زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر زلفقار احمد بھون کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اوارہ کتوں کی تلفی کے لیے 10 قیمے تشکیل دی گئی جنہوں نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق آج 23 اپریل بروز جمعرات آوارہ کتے نظر نہیں آئے 550 سے زائد ہمارا کتوں کو تلف کر دیا گیا ڈاک کلنگ مہم کا آخری روز 26 اپریل روز جمعۃ المبارک ہے 600 سے زائد آوارہ کتے تلف کیے جائیں گے میونسپل کمیٹی کی طرف سے تشکیل دی گئی ٹیموں نے ڈاگ کلنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ساحل رسول چیمہ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ڈپٹی کمشنر بہاول نگر کے احکامات پر ضلع بھر میں ڈاگ کلنگ مہم جاری ہے تحصیل چشتیاں کارکردگی کے لحاظ سے نمایاں پوزیشن پر ہے جاری حالیہ مہم کے دوران تمام آوارہ کتوں کو تلف کر دیا جائے گا چوہدری طارق سلیم تجربہ کار اور موسٹ سینیئر میونسپل آفیسر ہیں جو ہر طرح کی مہم کو کامیاب بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ان کی زیر قیادت ڈارک کلنگ ٹیموں نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی ایریا میں آوارہ کتوں کو تلف کر کے ہم عوام میں احساس تحفظ پیدا کیا اب عوام مطمئن ہیں کل پہ چھوٹے بچے سکول جاتے ہوئے آوارہ کتوں سے محفوظ رہیں گے
ساحل رسول چیمہ نے کہا میونسپل کمیٹی ایریا میں 10 ٹیم میں تشکیل دی گئی تین ٹیموں میں شوٹر شامل تھے جبکہ سات ٹیمیں زہر ڈال کر اوارہ کتوں کو تلف کرنے پر معمور تھیں

18/04/2026

I got over 60 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/04/2026
چشتیاں شریف وطن عزیز سے محبت الفت اور وفاداری کا حقیقی اندازہ بیرون ملک ہوتا ہے لیکن جب انسان مکہ مکرمہ خانہ کعبہ اور مد...
18/04/2026

چشتیاں شریف وطن عزیز سے محبت الفت اور وفاداری کا حقیقی اندازہ بیرون ملک ہوتا ہے لیکن جب انسان مکہ مکرمہ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سفر کرتا ہے تو ہر جگہ اپنائیت محسوس ہوتی ہے امت مسلمہ جن مسائل کا شکار ہے امت مسلمہ کے مسائل کا حل امت کے اتحاد اتفاق اور یکجہتی میں ہے ایک مسلمان ملک کا دفاع عالم اسلام کا دفاع تصور کرنے کی ضرورت ہے رب ذوالجلال امت مسلمہ کی معاشی سیاسی اور دفاعی مشکلات کا خاتمہ فرما کر فولادی طاقت عطا فرمائے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی اور سماجی شخصیت ملک ناصر نمبردار سابق وائس چیئرمین بلدیہ نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا سابق وائس چیئرمین بلدیہ نے کہا پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں عوام معاشی اور کاروباری پریشانی کا شکار ہیں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے عالمی معاشی بدحالی نے ہماری معاشی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے غلاف کعبہ تھام کر اور روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جالیوں کے پاس پاکستان بالخصوص پاکستانی عوام کے مسائل کے حل کے لیے گڑ گڑا کر دعائیں مانگی ہیں رب ذوالجلال تمام دعاؤں کو مستجاب فرمائے ملک ناصر نمبردار نے کہا دنیا بھر کے اسلامی ممالک آپس کے گروہی اور مسلکی اختلافات کی بدولت بھی اپنی پریشانیوں میں اضافہ کیے ہوئے ہیں استعماری اور استحصالی قوتیں عالم کفر کے ساتھ مل کر اسلامی ممالک کا وجود برداشت کرنے کو تیار نہیں ایک ایک کر کے اسلامی ممالک پر بربریت جارحیت کر کے انفراسٹرکچر تباہ و برباد کر دیا گیا کل افغانستان اور عراق کی باری تھی آج ایران پر جارحیت کی جا رہی ہے کل کسی اور اسلامی ملک کی باری ہوگی خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے رب العالمین عالم اسلام کو اتحاد اتفاق اور یکجہتی عطا فرمائے. ترتیب خالد محمود ہاشمی جرنلسٹ چشتیاں شریف

13/04/2026

۔امن مذاکرات۔
21 گھنٹے کا سنجیدہ مذاکراتی دورانیہ اختتام نہیں بلکہ امن کی کوششوں کاآغاز ہے۔اس حوالے سے۔علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیت۔پاکستان مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کے پکے اور سچے ساتھی( CEO) ٹاسک ایگرو پرائیویٹ لمیٹڈ (حاجی طاہر حنیف صاحب) اپنے خوبصورت طریقے اور پنجابی زبان میں ناچنے اور گانے والی جماعت کے لوگوں کو اچھی طرح سے سمجھا رہے ہیں۔کہ اپ نے( گونگرو) نہیں باندھنے۔کیونکہ اپ کے (ناچنے کا ٹائم اب ختم ہو چکا ہے)۔اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں۔یہی میرے قائد (میاں محمد نواز شریف) کی کامیابی ہے۔خطے کا ایک ہی چوہدری پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔وزیراعظم پاکستان (میاں محمد شہباز شریف) زندہ باد پاک ارمی کے سپہ سلار( حافظ سید جنرل عاصم منیر) زندہ باد یہ دھرتی ہمیشہ قائم و دائم رہے
پہلے پاکستان بعد میں ہم

پرنٹ میڈیا : چشتیاں شریف
10/04/2026

پرنٹ میڈیا : چشتیاں شریف

Address

Chishtian
Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian News Alert چشتیاں نویں تازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category