Pure Grain Chakki Atta

Pure Grain Chakki Atta Garam Chashm

03/09/2025

گودام گندم کوالٹی آٹا فی چالیس 40کلو 4300 روپے

01/06/2025

نیو کپاس سندھ
چھوڑجمالی 8600-8700،
کڈن/بدین/دابیجی 8100-8200،
ساکرو8000-8100،
گھاڑو 8200-8300

۔مکئی 🌽 ریٹ میں کمی برقرار،
فیڈ ملز نے ایک ہی دن میں دومرتبہ ریٹ ڈاؤن کر دیے، کسان کو پریشانی کا سامنا۔

01/06/2025

ماشاءاللہ آج یہ لوبیا کی یہ کوالٹی 12500 تک فروخت ہوئی ۔40 کلو کا ریٹ ہے ۔

18/05/2025

سوات کے مشہور آڑو

18/05/2025

گرمی بڑھی تو شکوہ سب نے کیا... مگر درخت کوئی نہ لگا سکا!
یہ تپتی دھوپ، جھلستی زمین، اور سانس لینے میں دقت — یہ سب درختوں کی کمی کا نتیجہ ہے۔
درخت نہ صرف ہمیں سایہ دیتے ہیں، بلکہ آکسیجن بھی فراہم کرتے ہیں جو ہماری زندگی کا اصل سرمایہ ہے۔
اگر ہم نے اب بھی درخت نہ لگائے تو مستقبل میں گرمی ناقابلِ برداشت اور سانس لینا مشکل ہو جائے گا۔
آئیے! ایک درخت لگائیں، اپنی زمین کو جینے کے قابل بنائیں۔

18/05/2025

چترالی سوغات

18/05/2025

بلوچستان کی خوبانی ماشااللہ 🧡

18/05/2025
18/05/2025

وادی چترال کی لزیز خوبانی دنیا بھر میں مشہور ! 🇵🇰

Address

Garam Chashma
Chitral Lines

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pure Grain Chakki Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category