Majid awan Media Cell

Majid awan Media Cell نیلم آزاد کشمیر

17/09/2022
17/09/2022

کٹھہ چوگلی باغ والے سیف اللہ اعون کا بیٹا صدام اعوان ایک حادثہ میں جانبحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ماجد اعوان

نیلم ویلی میں سروس کا بڑا مسئلہ ہے ناقص سروس فراہم کر رہے ہیں بہت سی جگہوں پر 24 گھنٹوں میں 12 گھنٹے سروس دیتے ہیں بارہ ...
16/09/2022

نیلم ویلی میں سروس کا بڑا مسئلہ ہے ناقص سروس فراہم کر رہے ہیں بہت سی جگہوں پر 24 گھنٹوں میں 12 گھنٹے سروس دیتے ہیں بارہ پتہ ہی نہیں کدھر غائب ہو جاتے ہیں ہمارا مطالبہ ہے پرائیویٹ کمپنیوں سے کہ آپ آئی نیلم ویلی میں Sco والوں کا ڈرامہ بند کریں
ماجد اعوان سینئر رہنما pyoنیلم آزاد کشمیر

ارشاداعوان صاحب کو یونین کونسل سے  مبارکباد پیش کرتا ہیںماجد اعوان سینئر رہنما پی وائی او آزاد کشمیر
16/09/2022

ارشاداعوان صاحب کو یونین کونسل سے مبارکباد پیش کرتا ہیں
ماجد اعوان سینئر رہنما پی وائی او آزاد کشمیر

Address

Chogali
MAJID

Telephone

+966530873990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid awan Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share