18/03/2025
انشاللہ خمسہ مجلس شب بیداری
امام بارگاہ امرتضی کوٹلی سید امیرسیالکوٹ
خطیب ولائت جناب علامہ زوار ندیم عباس نجفی آف سکہ روانہ رات 9 بجے خطاب کریں گے سب سے شرکت کی اپیل ہے
بانی خمسہ زوار سید نثار شاہ