10/10/2025
پاکستان زندہ باد وطن عزيز کي فوج نے حملہ کیاھے افغانستان پرکابل : تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے افغان دارالحکومت پر شاندار فضائی بمباری کی ۔
جس کی بنیادی وجہ پاک فوج کے میجر سبطین حیدر کی شہادت ہے ۔
پاک فضائیہ نے جنگی طیاروں کے علاؤہ مسلح ڈرونز کے میزائلوں سے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پر حملہ کیا ۔
آج 2:30 بجے ڈی جی آئی ایس پی آر لائیو پریس کانفرنس میں تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں گے ۔
یاد رہے افغان حکومت نے ہمیشہ طالبان کو افغانستان میں پناہ دینے سے انکار کیا تھا ۔
گذشتہ دنوں پاکستان ایران روس و چین کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ میٹنگ میں افغان حکومت کو متنبہ کیا تھا کہ افغان سرزمین سے پڑوسی ممالک پر حملے بند ہونے چاہیے ۔