KHOSA GROUP

KHOSA GROUP This page is for

15/08/2026

پردیس میں روزی روٹی کمانا اتنا آسان نہیں جتنا ہم سمجھ ہیں یہ ایک بزرگ کی ویڈیو دیکھیں جو سعودی عرب بڑھاپے میں کھجوروں کا کام کر ہے

15/08/2026

کوٹ حسو تھانہ درخواست جمال فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا

15/08/2026

انڈونیشیا کے مشرقی ساحل کے قریب 7.7 شدت کے زلزلے سے ماؤمیرے میں ایک عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ اینڈے میں پسپتال کے مریضوں کو بھی باہر منتقل کیا گیا، مختلف علاقوں میں ایک میٹر سے کم بلند سونامی لہریں ریکارڈ ہوئیں

07/08/2026

ڈیرہ غازی خان میں جماعتِ اسلامی کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا گیااس موقع پر ایس ایچ او تھانہ گدائی سید ارشد شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دیتے رہے KHOSA GROUP

06/08/2026

شیخ عمر بچے سے ز ی ادتی ۔۔ !!!

06/08/2026

ضلع رحیم یارخان تھانہ آباد پور
بوھڑ برادری کا انکی زمین میں بیٹھ کر شراب نوشی کرنے اور جوا کھیلتے سے منع کرنا جرم بن گیا زرائع کے مطابق بوھڑ برادری نے بھایا قوم کے نوجوانوں کو کہا کہ آپ شراب نوشی کرتے ہیں جواء کھیلتے ہیں مہربانی کرکر ہماری زمین میں نہ بیٹھا کریں کہیں اور جا کر یہ کام کریں ہم شریف لوگ ہیں یہ بات بھایا قوم کے نوجوانوں کو ناگوار گزری اور انہوں نے زمین میں بیٹھنے سے روکنے کا سبق سکھانے کے لیے حملہ کر دیا اور چار نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا ہے تھانہ آباد پورہ مجرمان کو پکڑنے کو سستی کا مظاہرہ کر رہا ہے ڈی پی او رحیم یار خان کو اسکا نوٹس لینا چاہیے

04/08/2026

ڈیرہ غازیخان سی سی ڈی مقابلہ اکبر کھوسہ ہلاک

04/08/2026

اکبر کھوسہ پولیس مقابلے میں ہلاک ذرائع کے مطابق گل برگ کے سامنے پولیس مقابلہ ہو جس میں اکبر کھوسہ موقع پر جانبحق ہوا

04/08/2026

ڈیرہ غازی خان ٹریفک پولیس کے غنڈا گردی غریب عوام کو نہ جائز چالان KHOSA GROUP

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHOSA GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share