Zartaj Gull Wazir

Zartaj Gull Wazir Alhamdulillah MNA NA185

08/06/2026
‏تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور عمران خان،بشری بی بی سمیت تمام اسیران کو...
27/05/2026

‏تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور عمران خان،بشری بی بی سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔پاکستان میں امن، خوشحالی اور انصاف قائم ہو۔عید مبارک!

حج مبارک 🕋اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات،دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اُن کے گناہوں کو معاف کرے اور دلوں کو سک...
26/05/2026

حج مبارک 🕋
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات،دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اُن کے گناہوں کو معاف کرے اور دلوں کو سکون عطا فرمائے.
یا اللہ!پاکستان پر اپنا خاص رحم و کرم فرما.عمران خان،بشریٰ بی بی اور
تمام اسیران کو جلد رہائی صحت اور آسانیاں عطا فرما.آمین

دعا برائے صحتیابی اللہ پاک میرے والد صاحب کو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
21/05/2026

دعا برائے صحتیابی
اللہ پاک میرے والد صاحب کو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

میرے اوپر 60 کیسز ہیں۔ اگر آپ ایک بھی کیس ایسا  ثابت کر دیں  کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہو تو میں سیاست چھوڑ دوں ...
17/05/2026

میرے اوپر 60 کیسز ہیں۔ اگر آپ ایک بھی کیس ایسا ثابت کر دیں کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہو تو میں سیاست چھوڑ دوں گی۔
دراصل ہر کیس کا جرم صرف اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اگر یہ جرم ہے تو میں اسے قبول کرتی ہوں

زرتاج گل وزیر

میری  پیاری بہن عائشہ رفع صاحبہ اس وقت ملتان ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ان کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔...
16/05/2026

میری پیاری بہن عائشہ رفع صاحبہ اس وقت ملتان ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ان کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفاء عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zartaj Gull Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share