Zartaj Gul PTI

Zartaj Gul PTI political candidates

19/08/2024

اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے پیار کرنے والوں السلام علیکم
صبح بخیر ♥️🇧🇫

18/08/2024

گجرات سے بڑی خبر سٹوڈنٹس تحریک کو لیڈ کرنے✌️🔥 والا رضوان چوھدری کے گھر پر پنجاب پولیس نے صبح صبح دھواں بول دیا سوشل میڈیا 👊پورا آواز اٹھاو رضوان چوھدری کے لیے🔥

18/08/2024

ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی
زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لئے جاؤگے

18/08/2024

31 اگست کو یاد رکھنا یا تو مرنا ہے🔥
یا غازی بن کر أنا ہے
انشاءاللہ,🔥✌️

18/08/2024

کبوتر باز کو آج بھی سبزیوں کے ریٹ یاد ہیں
لیکن لندن کے فلیٹ کہاں سے آئے یہ یاد نہی
🤣😂🤣

17/08/2024

ان شاءاللہ ایسی جدوجہد ہوگی لوگ بنگلہ دیش کا انقلاب بھول جائیں گے۔۔۔

شیر افضل مروت۔🔥

17/08/2024

‏آپ سب تیاری کریں
آج خان صاحب نے 22 اگست کو اسلام آباد کے جلسے کی ذمہ داری شیر افضل مروت کے حوالے کی ہے ، اب 22 اگست کا جلسہ ہر صورت میں ہو کر رہے گا ۔ ان شاءاللہ 🔥✌

17/08/2024

میرے ملک کے نوجوانوں عمران خان نے جو کرنا تھا کردیا اب آپکی باری ہے اٹھو انقلاب دستک دے رہا ہے اور شانہ بشانہ کھڑے ہوجاو*
*اوریا مقبول جان

17/08/2024

پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں گے مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں۔

17/08/2024

مراد سعید کی آج سالگرہ ہے، الله پاک لمبی صحت والی عمر عطا فرمائے
Happy Birthday Bhai
❤️

Address

Dera Ghazi Khan
11123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zartaj Gul PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category