20/09/2025
میرا پیارا بھائی اور کزن کی شادی ہماری بلوچی روایات میں جو رنگ، جو جوش اور جو اپنائیت ہے، وہ اس شادی میں خوب جھلکی۔ ہر رسم میں محبت تھی، ہر لمحے میں خلوص تھا۔اس خوبصورت موقع پر، میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اُن تمام دوستوں، رشتہ داروں اور احباب کا، جنہوں نے نہ صرف میری مدد کی بلکہ اس سفر کو یادگار بنایا اور ان مہمانوں کا بھی تہہ دل سے شکریہ جو وقت نکال کر ہماری خوشیوں میں شامل ہوئے اور اسے چار چاند لگا دیے۔*یہ شادی صرف ایک بندھن نہیں، بلکہ خاندان، رشتوں اور محبتوں کا جشن تھا۔