فکر و فاقہ

فکر و فاقہ Believe Allah���

17/08/2026




16/08/2026





نوجوان پڑھنا نہیں چاہتے ۔حکومت پڑھانا نہیں چاہتی یونیورسٹیز اور کالجز کے  ایڈمشن ڈیسک ویران پڑے ہیں۔نوجوان داخلہ لینے نہ...
17/07/2026

نوجوان پڑھنا نہیں چاہتے ۔حکومت پڑھانا نہیں چاہتی

یونیورسٹیز اور کالجز کے ایڈمشن ڈیسک ویران
پڑے ہیں۔نوجوان داخلہ لینے نہیں آرہے۔ایسی تمام ڈگریز جن کا مالی مستقبل صفر ہے۔اپنی موت آپ مر گئی ہیں۔
اردو،انگریزی،فارسی،کشمیری،انگریزی،فزکس، کمسٹری، بائیولوجی،باٹنی،ریاضی،زولوجی،فلسفہ،پولیٹیکل سائنس،ہسٹری، سوشیالوجی،سوشل ورک،اسلامیات، وغیرہ وغیرہ کسی میں بھی نوجوان دلچسپی نہیں لے رہے۔

بات بھی ٹھیک ہے۔آخر کوئی کیوں چالیس پچاس ہزار کمانے کے لیے زندگی ضائع کرے گا۔چودہ لاکھ نوجوان ایک سال میں ملک چھوڑ چکے ہیں۔ یونیورسٹیز اور کالجز کے پاس فنڈز نہیں ہیں۔بغیر قابلیت کے ڈگریز بانٹی جا رہی ہیں۔کوئی کیا کرے گا ان کا؟

ایچ ای سی گھر میں کھانسی سے مرتے ہوئے بزرگ کی طرح ہے جس کے پاس پرانے آدرشوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ ۔۔
نوجوان کیا کریں ۔۔۔۔جب ان کی ڈگری پہ آے خرچے جتنے پیسے ایک ٹک ٹاکرگندے گانے پہ ہونٹ اور ہپ ہلا کے ایک مہینے میں کما لیتا یا لیتی ہے۔

والدین کے پاس فیس دینے کے پیسے نہیں ہیں۔کم پیسوں میں یونیورسٹی کو پڑھانے کے لیے درخت تک بیچنا پڑیں گے۔
پورا نظام بدلنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔پورا نظام ۔۔۔۔یہ وہ بحران ہے جو واقع ہو چکا ہے ۔۔
اب آپ دیکھ لیں کرنا کیا ہے۔

ناصر ادیب

03/07/2026

50 لاکھ میں کوئی کاروبار بتائیں پاکستان میں جس میں منافع ڈیڈھ لاکھ روپیہ مہنیہ آۓ

01/07/2026
30/06/2026

🚨بڑی خوشخبری🚨
یو اے ائی نے پاکستانیوں کے ویزے دوبارہ لگانے شروع کر دیئے ،مگر ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بھی گلف کے بارے میں غلط بات نہ کرے

17/06/2026

دنیا کا سب سے طاقتور انسان ہمارے ملک کا غریب ہے جس نے ملک کے تمام امیروں کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے💔👇

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فکر و فاقہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category