فکر و فاقہ

فکر و فاقہ Believe Allah���

17/05/2026

اس وقت کون کون جاگ رہا ہے اور کیوں جاگ رہے ہو؟وجہ

ہر گندگی ہر غلاطت کا تعلق بنی گالا سے نکلتا ہے اب یہ کوکین سپلائر معصوم بن رہی ہے پہلی پیشی پر یہ کس طرح اکڑ رہی تھی آج ...
16/05/2026

ہر گندگی ہر غلاطت کا تعلق بنی گالا سے نکلتا ہے اب یہ کوکین سپلائر معصوم بن رہی ہے پہلی پیشی پر یہ کس طرح اکڑ رہی تھی آج اسکی ساری اکڑ باہر آ گئی ہے اب چیخیں مار رہی ہے
افشاں لطیف پِیٹ پِیٹ کر رہ گئی ہے کہ بنی گالا بہت میں جرائم ہوئے ہیں لیکن نا میڈیا اس پر بات کرتا ہے نا ادارے بنی گالا کی تلاشی لیتے ہیں

16/05/2026

اللہ الحق ہے
فارم 47 کی حکومت نے پنکی سے جھوٹے بیان دلوانے کی کوشش کہ میں بنی گلا جاتی رہی لیکن پنکی نے ا کر میڈیا کے سامنے سچ بتا دیا

15/05/2026


11/05/2026

"کچھ خاموشیاں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ وہ سب کچھ کہہ دیتی ہیں۔"🥺💔
اداسیاں بہت کچھ بولنے کا کہتی ہیں لیکن الفاظ ساتھ نہیں دیتے💔🥺🥺🥺🥺

11/05/2026

"سچ بتائیے گا، آج کے دور میں عزت زیادہ ضروری ہے یا پیسہ؟ (لوگ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ، آپ اپنی رائے دیں)۔"

11/05/2026

ایک رکشہ ڈرائیور شہری !

پوری دنیا سن لے ، حکمران بھی سن لیں، میری زندگی میں کبھی بھی 22 ہزار روپے بل نہیں آیا تھا ، جو اب آیا اورقسم اٹھاکر کہہ رہا ہوں کہ واشنگ مشین بیچ کر ادا کیا، اگر جھوٹ بولوں تو مجھے کفن نصیب نہ ہو۔😭

11/05/2026

سکرین شاٹ لے لو 🚨
استقبال کی تیاریاں شروع کرو، 80 سالہ نظام کو شکست دے کر قیدی نمبر 804 بہت جلد اڈیالہ سے باہر آنے والا ہے انشاء اللہ✌️❤‍🩹

10/05/2026

کون کون عمران خان کا سچا ووٹر ھے اور کون کون خان صاحب کو miss کرتا ھے
خان صاحب ہمارے دلوں میں بستے ہیں🥺








Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فکر و فاقہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category